ماحولیات، جنگلات اور موسمیاتی تبدیلی کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

چیتا کو بھارت واپس لانے کے پروگرام میں ملک بھر سے 10,062 طلبہ نے حصہ لیا

Posted On: 21 FEB 2023 4:54PM by PIB Delhi

نیشنل میوزیم آف نیچرل ہسٹری، نئی دہلی، جو وزارت ماحولیات، جنگلات اور آب و ہوا کی تبدیلی کے ماتحت دفتر ہے اور میسورو، بھوپال، بھوبنیشور اور سوائی مادھوپور میں واقع اس کے علاقائی عجائب گھروں نے چیتا کو بھارت کے قدرتی ورثے میں واپس لانے کے بارے میں بیداری پروگرام کا انعقاد کیا۔

یہ بیداری پروگرام 14 سے 18 فروری 2023 تک منعقد کیا گیا تھا اور ملک بھر سے 10,062 طلبہ نے اس میں حصہ لیا تھا۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image0011EMI.jpg

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image002GDFH.jpg

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image003KXDE.jpg

***

(ش ح - ع ا- ع ر)

U. No. 1917




(Release ID: 1901158) Visitor Counter : 132


Read this release in: English , Hindi , Punjabi , Odia