وزیراعظم کا دفتر

وزیر اعظم نے اندرونِ ملک تیار کردہ میڈیم اونچائی لانگ اینڈیورنس تپس یو اے وی سے حاصل کی گئی زمینی اور فضائی ڈسپلے کی فضائی کوریج ساجھا کی

Posted On: 12 FEB 2023 1:51PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے زمینی اور فضائی ڈسپلے کی فضائی کوریج ساجھا کی  ہے جسے 12000 فٹ کی بلندی سے ریہرسل کے دوران، اندرونِ ملک تیار کردہ میڈیم اونچائی لانگ اینڈورینس تپس یو اے وی سے حاصل کیا گیا ہے۔

**********

 (ش ح –ا ب ن۔ م ف)

U.No:1540



(Release ID: 1898487) Visitor Counter : 117