صدر جمہوریہ کا سکریٹریٹ
بھارت کی صدر جمہوریہ 12 اور 13 فروری کے دوران اترپردیش کا دورہ کریں گی
Posted On:
11 FEB 2023 5:08PM by PIB Delhi
صدر جمہوریہ ہند محترمہ دروپدی مرمو 12 اور 13 فروری 2023 کے دوران اترپردیش کا دورہ کریں گی۔
صدر جمہوریہ 12 فروری 2023 کو لکھنؤ میں یوپی گلوبل انویسٹرز سمٹ 2023 کے اختتامی اجلاس میں شرکت کریں گی ۔ اسی شام وہ لکھنؤ کے لوک بھون میں اتر پردیش حکومت کے ذریعے ان کے اعزاز میں دیے جانے والے استقبالیہ میں شرکت فرمائیں گی۔
13 فروری، 2023 کو صدر جمہوریہ بابا صاحب بھیم راؤ امبیڈکر یونیورسٹی، لکھنؤ کے دسویں جلسہ تقسیم اسناد میں شرکت کریں گی۔ دہلی لوٹنے سے پہلے وہ کاشی وشوناتھ مندر جائیں گی اور وارانسی میں گنگا آرتی میں شرکت کریں گی۔
***
(ش ح - ع ا- ع ر)
U. No. 1531
(Release ID: 1898360)
Visitor Counter : 168