وزیراعظم کا دفتر
وزیراعظم نے سنت روی داس کو ان کی جینتی پر خراج عقیدت پیش کیا
Posted On:
05 FEB 2023 8:55AM by PIB Delhi
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے، سنت روی داس کو ان کی جینتی پر خراج عقیدت پیش کیا ہے۔
ایک ٹوئیٹ میں وزیراعظم نے کہا؛
‘‘سنت روی داس جی کی جینتی پر انھیں خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے، ہم ان کے عظیم پیغامات کو یاد کرتے ہیں۔ اس موقع پر ہم ان کے نظریات کے مطابق ایک منصفانہ، ہم آہنگی اور خوشحال معاشرے کے لئے اپنے عزم کا اعادہ کرتے ہیں۔ ان کے راستے پر چلتے ہوئے ، ہم مختلف اقدامات کے ذریعے غریبوں کی خدمت اور انھیں بااختیار بنا رہے ہیں۔’’
******
ش ح۔ ن ر
U NO:1223
(Release ID: 1896417)
Read this release in:
English
,
Hindi
,
Marathi
,
Assamese
,
Manipuri
,
Bengali
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam