وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیراعظم نے راج گھاٹ پر مہاتما گاندھی کو اُن کی پنیہ تتھی پر خراج عقیدت پیش کیا

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 30 JAN 2023 4:45PM by PIB Delhi

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج نئی دہلی کے راج گھاٹ پر مہاتما گاندھی کو ان کی پنیہ تتھی پر خراج عقیدت پیش کیا۔

وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا:

’’راج گھاٹ پر باپو کو خراج عقیدت پیش کیا۔‘‘

***

(ش ح – ع ا – ع ر)

U. No. 993


(ریلیز آئی ڈی: 1894756) وزیٹر کاؤنٹر : 147