امور داخلہ کی وزارت
صدر جمہوریہ نے جیون رکشا پدک سیریز آف ایوارڈز-2022 عطا کئے جانے کو منظوری دی
Posted On:
25 JAN 2023 2:27PM by PIB Delhi
صدر جمہوریہ ہند نے 43 افراد کو جیون رکشا پدک سیریز-2022 عطا کئے جانے کو منظوری دی ہے جن میں 7 افراد کو سرووتم جیون رکشا پدک، 8 افراد کو اتم جیون رکشا پدک اور 28 افراد کو جیون رکشا پدک شامل ہیں۔ چار انعامات بعد از مرگ عطا کئے جارہے ہیں۔ تفصیل درج ذیل ہیں:۔
سرووتم جیون رکشا پدک
1۔ محترمہ انجلی بگھیل ، مدھیہ پردیش
2۔ جناب نیلبت ڈی سنگما،میگھالیہ
3۔ جناب سینگرک ڈی سنگما، میگھالیہ
4۔ جناب والگرگ، ایم، مومن ، میگھالیہ
5۔ جناب جنجش ، ڈی، مارک، میگھالیہ
6۔ جناب امینول لالا ومپیا (بعد ازمرگ) میزورم
7۔ محمد عمر ڈار (بعد ازمرگ) وزارتِ دفاع
اتم جیون رکشا پڈک
1۔ماسٹر محمد سفیان، کیرالہ
2۔ماسٹر نیرج کے نتھیانند، کیرالہ
3۔ماسٹر اتل بنیش، کیرالہ
4۔محترمہ کرن بیگا، مدھیہ پردیش
5۔جناب رویراج انیل پھڈنس، مہاراشٹر
6۔جناب لالچونلیانہ (بعد از مرگ)، میزورم
7۔ جناب لیانزالاما، میزورم
8۔ جناب شیر سنگھ، بارڈر روڈز آرگنائزیشن
جیون رکشا پدک
1۔ جناب سیرنگ دورجی گوئبا، اروناچل پردیش
2۔جناب گھنشیام بھائی پربھات بھائی تدوی، گجرات
3۔جناب گورو جسوال، ہماچل پردیش
4۔ ماسٹر ادھین پرنس، کیرالہ
5۔جناب ببیش بی، کیرالہ
6۔ جناب سبودھ لال ،سی، کیرالہ پولیس
7۔ ماسٹر مہیمن پی کے، کیرالہ
8۔ ماسٹر محمد شامل، کیرالہ
9۔ جناب برجیش کمار ساہو، مدھیہ پردیش
10۔ جناب مہیش شنکر کورمالے، مہاراشٹر
11۔ جناب سید بابو شیخ، مہاراشٹر
12۔ محترمہ ریڈونڈور لنگڈوہ، میگھالیہ
13۔ جناب انتھونی لال رولائیزیلا (بعد از مرگ)، میزورم
14۔ ماسٹر لال رملیانا، میزورم
15۔ جناب آر کھوالیانا، میزورم
16۔ جناب سونو کمار، وزارت دفاع
17۔ جناب ٹی اننت کمار، وزارت دفاع
18۔جناب کرمبیر سنگھ، سرحدی حفاظتی فورس
19۔ جناب ایم اوما شنکر، سرحدی حفاظتی فورس
20۔ جناب بلبیر سنگھ، سرحدی حفاظتی فورس
21۔ جناب درپن کشور، سرحدی حفاظتی فورس
22۔ ڈاکٹر ہمانشو سینی، سرحدی حفاظتی فورس
23۔ جناب ونود کمار، سرحدی حفاظتی فورس
24۔ جناب ذاکر حسین، ہند تبت سرحدی پولیس
25۔جناب شیلیندر سنگھ نیگی، ہند تبت سرحدی پولیس
26۔ سریندر کمار، ریلوے کی وزارت
27۔ جناب جے پال سنگھ، ریلوے کی وزارت
28۔ جناب بھودا رام سینی، ریلوے کی وزارت
جیون رکشا پدک سیریزآف ایوارڈز کسی انسان کی جان بچانے میں غیر معمولی بہادری دکھانے والے افراد کو دیئے جاتے ہیں۔ یہ ایوارڈ تین زمروں میں عطا کئے جاتے ہیں۔ سرووتم جیون رکشا پدک، اتم جیون رکشا پدک اور جیون رکشا پدک۔ زندگی کے ہرشعبے سے تعلق رکھنے والے افراد اس کے اہل ہیں۔ یہ بعد از مرگ بھی دیا جاسکتا ہے۔
تمغے، مرکزی وزیر داخلہ کے دستخظ والے سرٹیفکیٹ اور ایک مجموعی رقم پر مشتمل متعلقہ مرکزی وزارتوں ، تنظیموں یا ریاستی سرکار کی جانب سے ، جس سے بھی ایوارڈ پانے والے شخص کا تعلق ہو، مقررہ وقت پر دیا جاتا ہے۔
*****
U.No:834
ش ح۔رف۔س ا
(Release ID: 1893834)
Visitor Counter : 186