ریلوے کی وزارت
آر پی ایف ؍ آر پی ایس ایف اہلکاروں کو ممتاز اور شاندار خدمات کے لیے صدر کا پولیس میڈل دیا گیا
شاندار خدمات کے لئے پرنسپل چیف سیکورٹی کمشنر، ساؤتھ سنٹرل ریلوے کو صدر کے پولیس میڈل (پی پی ایم) کے لیے منتخب کیا گیا
Posted On:
25 JAN 2023 12:47PM by PIB Delhi
یوم جمہوریہ 2023 کے موقع پر، ممتاز خدمات کے لئے صدر کا پولیس میڈل (پی پی ایم) اور شاندار خدمات کے لیے پولیس میڈل (پی ایم) درج ذیل آر پی ایف ؍ آر پی ایس ایف اہلکاروں کو دیا گیا ہے:
ممتاز خدمات کے لئے صدر کا پولیس میڈل(پی پی ایم)
1.جناب راجا رام، پرنسپل چیف سیکورٹی کمشنر، جنوبی وسطی ریلوے
بہترین خدمات کے لیے پولیس میڈل (پی ایم)
1. جناب پنکج گنگوار، پرنسپل چیف سیکورٹی کمشنر، ایسٹ کوسٹ ریلوے
2. جناب دیورائی سری نواسا راؤ، اسسٹنٹ کمانڈنٹ، 7بی ایم آر پی ایس ایف
3. جناب جمجر کمار، اسسٹنٹ کمانڈنٹ، 15 بی این آر پی ایس ایف
4. جناب پروین سنگھ، انسپکٹر؍6بی این آر پی ایس ایف
5. جناب وجے کمار، انسپکٹر/ 6بی این آر پی ایس ایف
6. جناب این سرینواس راؤ، سب انسپکٹر/ جنوبی وسطی ریلوے
7. جناب وویک موہن، سب انسپکٹر/ شمالی ریلوے
8. جناب جے راجندرن، سب انسپکٹر/ جنوبی ریلوے
9. جناب یاور حسین، سب انسپکٹر/ 15بی این آر پی ایس ایف
10. جناب دیواکر شکلا، اسسٹنٹ سب انسپکٹر/شمال مشرقی ریلوے
11. جناب نیلیش کمار، اسسٹنٹ سب انسپکٹر/مشرقی وسطی ریلوے
12. جناب ساجی آگسٹین، اسسٹنٹ سب انسپکٹر/جنوب مشرقی ریلوے
13. جناب پرفلا بھلیراو، ہیڈ کانسٹیبل، مغربی ریلوے
14. شری شری رام ساہو، کک/6بی این آر پی ایس ایف
15. جناب چھابوراؤ سکھر جی دھاؤلے، ڈرائیور/وسطی ریلوے
*******
ش ح۔ ع ح۔ک ا
(Release ID: 1893551)
Visitor Counter : 157