وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے بھوگی کے موقع پر عوام کو مبارکباد پیش کی

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 14 JAN 2023 10:45AM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے بھوگی کے موقع پر عوام کو مبارکباد پیش کی۔

ایک ٹوئیٹ میں وزیر اعظم نے کہا؛

’’بھوگی کے موقع پر نیک خواہشات۔سبھی کی خوشی اور خیر و عافیت کے لیے دعا گو ہوں۔‘‘

******

ش ح۔ا ب ن۔ م ف

U-NO.467


(ریلیز آئی ڈی: 1891176) وزیٹر کاؤنٹر : 156