وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے سابق مرکزی وزیر شرد یادو کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا

Posted On: 12 JAN 2023 11:40PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے سابق مرکزی وزیر شرد یادو کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ وہ ڈاکٹر لوہیا کے نظریات سے بہت متاثر تھے۔

ایک ٹویٹ میں، وزیر اعظم نے کہا؛

‘‘جناب شرد یادو جی کے انتقال سے دکھ ہوا ہے۔ عوامی زندگی کے اپنے طویل برسوں میں، انہوں نے خود کو رکن پارلیمنٹ اور وزیر کے طور پر  نمایاں  کیا تھا۔ وہ ڈاکٹر لوہیا کے نظریات سے بہت متاثر تھے۔ میں ہمیشہ ان کے ساتھ اپنی ملاقاتوں کو یاد رکھوں گا۔ ان کے اہل خانہ اور مداحوں سے تعزیت کرتا ہوں ۔ اوم شانتی۔’’

 

*************

 

ش ح ۔س ب ۔ ر

U. No.415


(Release ID: 1890883) Visitor Counter : 145