وزارت دفاع
رکشا منتری جناب راج ناتھ سنگھ انڈمان نکوبار جزائر کے 2 روزہ دورے پر روانہ
Posted On:
05 JAN 2023 12:16PM by PIB Delhi
رکشا منتری جناب راج ناتھ سنگھ آج (5 جنوری، 2023 ) انڈمان اور نکوبار کمانڈ (اے این سی) کے دو روزہ دورے کے لیے نئی دہلی سے روانہ ہوئے۔ دورے کے دوران، رکشا منتری کمانڈ کی آپریشنل تیاریوں اور کمانڈ کے آپریشنل علاقوں اور باہری یونٹس میں بنیادی ڈھانچے کی ترقی کا جائزہ لیں گے۔
رکشا منتری کیمبل بے، کارنک اور ڈگلی پور میں اے این سی یونٹوں کا بھی دورہ کریں گے جہاں وہ فوجیوں کے ساتھ بات چیت کریں گے۔
.....................
ش ح۔ ا ک۔ع ر
U. NO : 135
(Release ID: 1888820)
Visitor Counter : 135