وزارت خزانہ
azadi ka amrit mahotsav

پریس اعلامیہ


چھ اعشاریہ چھ پانچ فیصدکے بقدر  ایف ای آر ٹی     سی او    جی او آئی ایس  پی ایل  بانڈ  2023کے  غیرمعمولی بقایا جات  کی ادائیگی

Posted On: 04 JAN 2023 12:34PM by PIB Delhi

چھ اعشاریہ چھ پانچ فیصدکے بقدر  ایف ای آر ٹی     سی او    جی او آئی ایس  پی ایل  بانڈ  2023کے  غیرمعمولی بقایا جات   (28 اور 29 جنوری 2023 ہفتہ اور اتوارکے دن چھٹی ہونے کے سبب) 27 جنوری 2023  کو واجب الادا ہوجائیں گے۔ مذکورہ تاریخ سے کوئی سودنہیں دیا جائے گا ۔ نیگوشئبل  انسٹرومنٹ ایکٹ   1881 کے تحت کسی ریاستی سرکار  کی طرف سے  واجب الادائیگی کے دن  اس ریاست میں   چھٹی کا اعلان کئے جانے کی صورت میں      ادائیگی کرنے والے دفتر کی طرف سے قرضوں کی ادائیگی  اس سے پچھلے  ، کام کاج کے دن کی جائے گی

          سرکاری تمسکات   کے ضابطوں  2007 کے ذیلی ضابطوں  24 (2) اور 24 (3) کے مطابق   مدت  پوری ہوجانے   پر کی جانے والی ادائیگی  سرکاری تمسکات   کے رجسٹرڈ حامل  کو کی جائے گی۔ یہ سرکاری تمسکات   سبسڈری  جنرل لیجر  یا   آئینی  سبسڈری    جنرل لیجر   اکاؤنٹ  یا اسٹاک سرٹیفکیٹ کی شکل میں  ہیں ۔  یہ ادائیگی  ایک پے آرڈر کے ذریعہ کی جائے گی جس میں اس کے بینک کھاتے   کی متعلقہ تفصیلات شامل ہوں یا کسی ایسے بینک میں   کھاتے  دار کے قرض  کے ذریعہ   ،  جس میں  الیکٹرانک ذرائع سے فنڈز کی رسید کی سہولت موجود ہو۔ تمسکات  کے سلسلے میں  ادائیگی کرنے کے مقصدسے  اصل  سبسکرائبر یا اس طرح کے سرکاری تمسکات کے   حامل افراد    اپنے بینک کھاتے  کی  متعلقہ تفصیلات داخل کریں۔

 ڈسچارج ویلیو حاصل کرنے کے لئے طریق کار کی پوری تفصیلات  کسی بھی  مذکورہ  ، ادائیگی دفتر سے حاصل کی جاسکتی ہیں۔

*************

ش ح۔اس ۔ رم

U-95


(Release ID: 1888507) Visitor Counter : 124