وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے پارلیمنٹ میں پنڈت مدن موہن مالویہ کو خراج عقیدت پیش کیا

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 25 DEC 2022 7:50PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج پارلیمنٹ کی ایک تقریب میں پنڈت مدن موہن مالویہ کی جینتی پر انہیں خراج عقیدت پیش کیا۔

وزیر اعظم نے ٹوئٹ کیا:

’’پنڈت مدن موہن مالویہ جی کو خراج عقیدت پیش کیا۔‘‘

*****

ش ح – ق ت – ت ع

U: 14374

 


(ریلیز آئی ڈی: 1886586) وزیٹر کاؤنٹر : 183