وزارت آیوش
آیوش کی وزارت کے تحت ویلنس سینٹرز
Posted On:
20 DEC 2022 4:01PM by PIB Delhi
آیوش کے وزیر جناب سربانند سونووال نے آج راجیہ سبھا میں ایک تحریری جواب میں بتایا کہ صحت عامہ ایک ریاستی معاملہ ہے۔ اس وجہ سے، آیوش ہیلتھ اینڈ ویلنس سینٹرز (اے ایچ ڈبلیو سیز) متعلقہ ریاستوں/مرکز کے زیر انتظام خطوں کی حکومتوں کے دائرہ کار میں آتے ہیں۔ تاہم، قومی آیوش مشن (این اے ایم) کی مرکزی طور پر اسپانسر شدہ اسکیم کے تحت، موجودہ آیوش ڈسپنسریوں / ذیلی صحت مراکز کو اپ گریڈ کرکے اے ایچ ڈبلیو سیزقائم کرنے کا التزام ہے۔ این اے ایم کے تحت، ریاستی / مرکز کے زیر انتظام خطوں کی حکومتوں سے ان کے ریاستی سالانہ ایکشن پلان (ایس ا ے اے پی ) کے ذریعے موصول ہونے والی تجاویز کے مطابق، موجودہ آیوش ڈسپنسریوں اور ذیلی صحت مراکز کے 9068 یونٹس کو اے ایچ ڈبلیو سی کے طور پر اپ گریڈ کرنے کی منظوری دی گئی ہے اور ریاستوں/ مرکز کے زیر انتظام خطوں میں سے موصولہ اطلاعات کے مطابق منظور شدہ یونٹس میں سے 4830 اے ایچ ڈبلیو سیز کو فعال کر دیا گیا ہے۔
ریاست/ مرکز کے زیر انتظام خطوں کے لحاظ سے منظور شدہ اور فعال آیوش ایچ ڈبلیو سیز
نمبر شمار
|
ریاستوں/ مرکز کے زیر انتظام خطوں کے نام
|
منظور شدہ آیوش ایچ ڈبلیو سیز
|
فعال آیوش ایچ ڈبلیو سیز
|
1
|
انڈمان اور نکوبار جزائر
|
6
|
6
|
2
|
آندھرا پردیش
|
110
|
0
|
3
|
اروناچل پردیش
|
49
|
36
|
4
|
آسام
|
89
|
44
|
5
|
بہار
|
268
|
18
|
6
|
چنڈی گڑھ
|
12
|
5
|
7
|
چھتیس گڑھ
|
240
|
240
|
8
|
دہلی
|
0
|
0
|
9
|
دادرا نگر حویلی اور دامن دیو
|
0
|
0
|
10
|
گوا
|
40
|
9
|
11
|
گجرات
|
365
|
223
|
12
|
ہریانہ
|
569
|
361
|
13
|
ہماچل پردیش
|
740
|
240
|
14
|
جموں و کشمیر
|
442
|
317
|
15
|
جھارکھنڈ
|
267
|
115
|
16
|
کرناٹک
|
376
|
176
|
17
|
کیرالہ
|
520
|
208
|
18
|
لداخ
|
14
|
0
|
19
|
لکشدیپ
|
7
|
5
|
20
|
مدھیہ پردیش
|
562
|
362
|
21
|
مہاراشٹر
|
294
|
281
|
22
|
منی پور
|
17
|
3
|
23
|
میگھالیہ
|
45
|
0
|
24
|
میزورم
|
38
|
24
|
25
|
ناگالینڈ
|
49
|
4
|
26
|
اوڈیشہ
|
250
|
135
|
27
|
پڈوچیری
|
4
|
4
|
28
|
پنجاب
|
217
|
0
|
29
|
راجستھان
|
1000
|
484
|
30
|
سکم
|
18
|
18
|
31
|
تمل ناڈو
|
350
|
250
|
32
|
تلنگانہ
|
421
|
421
|
33
|
تریپورہ
|
84
|
0
|
34
|
اتر پردیش
|
1034
|
500
|
35
|
اتراکھنڈ
|
300
|
70
|
36
|
مغربی بنگال
|
271
|
271
|
میزان
|
9068
|
4830
|
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ش ح۔ ا گ۔ ن ا۔
U-14121
(Release ID: 1885292)