بندرگاہوں، جہاز رانی اور آبی راستوں کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

لائٹ ہاؤس سیاحت پروجیکٹس

Posted On: 09 DEC 2022 12:30PM by PIB Delhi

پی پی پی موڈ پر سیاحت کی ترقی کے لیے مختص 65 لائٹ ہاؤسز کی ریاست وار فہرست اور ریاست وار تفصیلات ضمیمہ میں درج ہیں:

نمبر شمار۔

ریاستوں کے نام

لائٹ ہاؤسز کی تعداد

1.

گجرات

13

2.

تمل ناڈو

11

3.

کیرالہ

10

4.

آندھرا پردیش

09

5.

مہاراشٹر

05

6.

کرناٹک

05

7.

اوڈیشہ

05

8.

مغربی بنگال

03

9.

انڈمان اور نیکوبار جزائر

02

10.

لکشدیپ جزائر

01

11

گوا

01

 

ایک ڈول فن  نوز لائٹ ہاؤس کو سکیورٹی  وجوہات کی بنا پر پروجیکٹ سے ہٹا دیا گیا ہے۔

ریاست کیرالہ میں پی پی پی موڈ پر سیاحت کی ترقی کے لیے مختص 10 لائٹ ہاؤسز کی کوسٹل ریگولیشن زون(سی آر زیڈ) نقشہ سازی  مکمل ہو گئی ہے۔ ان 10 لائٹ ہاؤسز میں سے، کنور لائٹ ہاؤس سمیت چھ (06) لائٹ ہاؤسز کے لیے سی آر زیڈ کلیئرنس شروع کر دی گئی ہے۔ باقی چار (04) لائٹ ہاؤسز "نو ڈویلپمنٹ زون" (این ڈی زیڈ) کے تحت آتے ہیں، جو مستقل ڈھانچے کی تعمیر کی اجازت نہیں دیتے۔ پروجیکٹوں کی تکمیل سی آر زیڈ  کلیئرنس اور محکمہ ٹاؤن اینڈ کنٹری پلاننگ کی منظوری حاصل کرنے کی تاریخ سے دو سالوں میں طے شدہ ہے۔

11 پرائیویٹ اسٹیک ہولڈرز نے کیرالہ میں لائٹ ہاؤس سیاحت  پروجیکٹ شروع کرنے کے لیے اپنی دلچسپی ظاہر کی۔ تفصیلات درج ذیل ہیں:

نمبر شمار

پرائیویٹ اسٹیک ہولڈرس کی تفصیلات

1.

ایم /ایس  امپریساریو،کوچی کیرالہ

2.

ایم /ایس  بیچ ریزورٹ ،کنور ،کیرالہ

3.

 ایم /ایس  مسکٹ بیچ ریزورٹ ،کنور،کیرالہ

4.

ایم /ایس  ساگرہالی ڈے ریزورٹ ،تریوندرم ،کیرالہ

5.

ایم /ایس  فورٹ ،تھنگاشری،کولم،کیرالہ

6.

ایم /ایس  گرانٹ تھورنٹن،بنگلور،کرناٹک

7.

ایم /ایس  سائی سدگرو پاور پروجیکٹس،حیدرآباد،تلنگانہ

8.

ایم /ایس  جے آئی آئی،گڑگاؤں ،ہریانہ

9.

ایم /ایس  سوامی شپنگ  اینڈ ہاسپٹیلٹی  پرائیویٹ لیمیٹڈ،سورت ،گجرات

10.

ایم /ایس  پینچ  جنگل ریزورٹ ،نئی دہلی

11.

ایم /ایس  للوجی اینڈ سنز ،احمدآباد ،گجرات

ضمیمہ

پی پی پی موڈ پر سیاحت کی ترقی کے لیے مختص 65 لائٹ ہاؤسز کی ریاستی فہرست

 

نمبر شمار

ریاست

لائٹ ہاؤس کے نام

i

گجرات

  1. مانڈوی لائٹ ہاؤس
  2. راول پیر لائٹ ہاؤس
  3. سمیانی لائٹ ہاؤس
  4. اوکھا لائٹ ہاؤس
  5. کچھی گڑھ لائٹ ہاؤس
  6. پوبندر لائٹ ہاؤس
  7. مونگرول لائٹ ہاؤس
  8. جعفرآباد لائٹ ہاؤس
  9. جیگری لائٹ ہاؤس
  10. الانگ لائٹ ہاؤس
  11. پیرم جزیرہ لائٹ ہاؤس
  12. ہازیرہ لائٹ ہاؤس
  13. خلیج ولساڈ لائٹ ہاؤس

ii

تمل ناڈو

  1. کنیا کماری لائٹ ہاؤس
  2. کوتھانکولی لائٹ ہاؤس
  3. منپڑ لائٹ ہاؤس
  4. کیلاکارئی
  5. دھنس کوڈی لائٹ ہاؤس
  6. پامبن لائٹ ہاؤس
  7. ملی پٹنم لائٹ ہاؤس
  8. کوڈی کرئی لائٹ ہاؤس
  9. ناگاپٹنم لائٹ ہاؤس
  10. پوم پوہر لائٹ ہاؤس
  11. پلیکٹ لائٹ ہاؤس

iii

کیرالہ

  1. کنور لائٹ ہاؤس
  2. پونانی لائٹ ہاؤس
  3. چیت وئی لائٹ ہاؤس
  4. وائی پن لائٹ ہاؤس
  5. منککوڈم لائٹ ہاؤس
  6. الاپوزا لائٹ ہاؤس
  7. ولی یازیہکل لائٹ ہاؤس
  8. تنگیشری پوائنٹ لائٹ ہاؤس
  9. انجینگو لائٹ ہاؤس
  10. ویزنجم لائٹ ہاؤس

iv

آندھرا پردیش

  1. رامایاپٹنم لائٹ ہاؤس
  2. مچیلی پٹنم لائٹ ہاؤس
  3. انترویدی لائٹ ہاؤس
  4. سیکرامینٹو لائٹ ہاؤس
  5. وکل پڈی لائٹ ہاؤس
  6. سنتاپلی لائٹ ہاؤس
  7. کلنگا پٹنم لائٹ ہاؤس
  8. برووا لائٹ ہاؤس
  9. ڈولفن نوز لائٹ ہاؤس

v

مہاراشٹر

  1. اتن پوائنٹ لائٹ ہاؤس
  2. کولئی فورٹ لائٹ ہاؤس
  3. جےگڑھ لائٹ ہاؤس
  4. رتناگری لائٹ ہاؤس
  5. وینگرلا پوائنٹ لائٹ ہاؤس

vi

کرناٹک

  1. اوئسٹر راک لائٹ ہاؤس
  2. ٹڈری لائٹ ہاؤس
  3. بھٹکل لائٹ ہاؤس
  4. کوپ لائٹ ہاؤس
  5. سورتھکل لائٹ ہاؤس

vii

اوڈیشہ

  1. گوپال پور لائٹ ہاؤس
  2. پوری لائٹ ہاؤس
  3. چندرا بھاگا لائٹ ہاؤس
  4. پردیپ لائٹ ہاؤس
  5. فالس پوائنٹ لائٹ ہاؤس

viii

مغربی بنگال

  1. تاجپور لائٹ ہاؤس
  2. دریاپور لائٹ ہاؤس
  3. ساگر آئی لینڈ لائٹ ہاؤس

ix

انڈمان اور نیکوبار جزائر

  1. نارتھ پوائنٹ لائٹ ہاؤس
  2. پورٹ کورناویلس لائٹ ہاؤس

x

لکشدیپ جزائر

  1. مینی کوئی لائٹ ہاؤس

xi

گوا

  1. اگوڈا لائٹ ہاؤس

ایک  ڈولفن نوز لائٹ ہاؤس کو سکیورٹی  وجوہات کی بنا پر ہٹا  دیا گیا ہے۔

یہ معلومات بندرگاہوں،جہازرانی اور آبی گزرگاہوں کے مرکزی وزیر جناب سربانند سونووال  نے لوک سبھا میں ایک تحریری جواب میں دی ہے۔

******

 

 

ش ح۔ ام۔

U-13551


(Release ID: 1882053)