مواصلات اور اطلاعاتی ٹیکنالوجی کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

جیون پرمان پترا

Posted On: 07 DEC 2022 1:56PM by PIB Delhi

جیون پرمان پتر کو حکومت نے ملک میں ڈاکیوں اور دیہی ڈاک سیوکوں کے نیٹ ورک کا استعمال کرتے ہوئے تقسیم کیا ہے۔ اس حوالے سے تفصیلات ضمیمہ میں دی گئی ہیں۔

محکمہ، 0-5 سال تک کے بچوں کے لیے آدھار اندراج کی سہولت کے ساتھ 'آدھار فعال ادائیگی کے نظام' کے تحت انڈیا پوسٹ پیمنٹس بینک کے صارفین، پنشن اور دیگر 'ڈائریکٹ بینیفٹ ٹرانسفر' ادائیگیوں وغیرہ کو دہلیز پر بینکنگ کی سہولت بھی فراہم کر رہا ہے۔ مزید برآں، محکمہ نے منتخب ڈاکخانوں کے ذریعے پک اپ کی سہولت ان خوردہ صارفین کے لیے بڑھا دی جو انڈیا پوسٹ ویب پورٹل پر اپنے رجسٹرڈ اور سپیڈ پوسٹ آرٹیکل بک کرواتے ہیں۔

ریاست/مرکز کے زیر انتظام علاقے

2021-22

2022-23(31 اکتوبر 2022تک )

انڈومان نکور بار

72

80

آندھراپردیش

46,165

29,793

اروناچل پردیش

50

58

آسام

4,109

4,725

بہار

10,023

3,101

چندی گڑھ

578

557

چھتیس گڑھ

2,346

1,766

دہلی

7,830

6,933

دادرناگر حویلی دمن و دیو

112

104

گوا

3,416

2,878

گجرات

24,262

16,475

ہریانہ

3,469

3,164

ہماچل پردیش

4,372

4,184

جموں و کشمیر بشمول لداخ

3,293

2,757

جھارکھنڈ

1,319

1,343

کرناٹک

41,729

35,127

کیرالہ

36,066

30,773

لکشدیپ

11

-

مدھیہ پردیش

9,547

5,995

مہاراشٹر

60,918

51,352

منی پور

215

208

میگھالیہ

606

790

میزورم

240

479

ناگالینڈ

90

129

اوڈیشہ

7,530

5,839

پڈوچیری

921

2,003

پنجاب

6,008

6,240

راجستھان

2,616

1,930

سکم

246

199

تمل ناڈو

68,818

2,38,811

تلنگانہ

60,786

36,350

تریپورہ

840

1,209

اترپردیش

21,931

16,103

اتراکھنڈ

3,761

3,286

مغربی بنگال

20,021

12,545

کل میزان

4,54,316

5,27,286

 

 

 

یہ جانکاری وزیر مملکت برائے مواصلات جناب دیو سنگھ چوہان نے آج لوک سبھا میں ایک سوال کے تحریری جواب میں دی۔

*****

ش ح۔   ش ت۔ج

Uno-13405


(Release ID: 1881415) Visitor Counter : 134