وزارتِ تعلیم

’کاشی تمل سنگمم‘ میں منعقدہ 8 روزہ اسپورٹس سمٹ میں  کھلاڑی حصہ لیں گے

Posted On: 05 DEC 2022 4:18PM by PIB Delhi

روایات، ثقافت، تہذیب اور مذہبی یاترا کے ساتھ ساتھ، کھیل ایک اور شعبہ ہے جسے ’کاشی تمل سنگمم‘ کے شرکاء کے لیے مجموعی مصروفیت کے منصوبے میں شامل کیا گیا ہے۔

بنارس ہندو یونیورسٹی (بی ایچ یو) میں اسپورٹس اتھارٹی آف انڈیا (ایس اے آئی) کی جانب سے 8 سے 15 دسمبر 2022 تک ایک 8 روزہ ’اسپورٹس سمٹ‘ کا انعقاد کیا گیا ہے۔

’مہامنا کی بگیہ‘، بی ایچ یو میں منعقدہ اسپورٹس سمٹ میں شرکت کے ساتھ ساتھ کھلاڑیوں کو گرانڈ’کاشی تمل سنگمم‘ کا مشاہدہ کرنے کا موقع بھی ملے گا جہان  ذیل  شیڈول کے مطابق کھیلوں کے آٹھ زمرے منعقد کیے جائیں گے۔

مردوں اور خواتین کی دونوں ٹیمیں شمالی اور جنوبی ہندوستان سے تیار کی گئی ہیں، جو ’کاشی تامل سنگمم – اسپورٹس سمٹ‘ میں حصہ لیں گی۔

’کاشی تمل سنگمم‘ - اسپورٹس سمٹ کا شیڈول: 8  سے 15 دسمبر 2022 تک

Sl. No.

تاریخ

دن

کھیلوں کی سرگرمی

مقام

1.

8 دسمبر 2022

جمعرات

ہاکی میچ

ہاکی اسٹیڈیم، بی ایچ یو

2.

9 دسمبر 2022

جمعہ

فٹ بال میچ

فٹ بال اسٹیڈیم، بی ایچ یو

3.

10 دسمبر 2022

ہفتہ

کرکٹ میچ

آئی آئی ٹی کرکٹ اسٹیڈیم، بی ایچ یو

4.

11 دسمبر 2022

اتوار

ٹیبل ٹینس اور بیڈمنٹن میچ

ایم پی ہال، بی ایچ یو

5.

12 دسمبر 2022

پیر

والی بال میچ

بی ایچ یو اسپورٹس گراؤنڈ، بی ایچ یو

6.

13 دسمبر 2022

منگل

کھو کھو میچ

بی ایچ یو اسپورٹس گراؤنڈ، بی ایچ یو

7.

14 دسمبر 2022

بدھ

کبڈی میچ

بی ایچ یو اسپورٹس گراؤنڈ، بی ایچ یو

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ش ح۔ا گ۔ن ا۔

U- 13317



(Release ID: 1880984) Visitor Counter : 91