صدر جمہوریہ کا سکریٹریٹ

صدر جمہوریہ ہند 4 اور 5 دسمبر کو آندھرا پردیش کا دورہ کریں گی

Posted On: 03 DEC 2022 6:46PM by PIB Delhi

صدر جمہوریہ ہند محترمہ دروپدی مرمو4 سے 5 دسمبر 2022 کے دوران آندھرا پردیش کادورہکریںگی۔

4 سمبر 2022 کو صدر جمہوریہ وجئے واڑہ میں آندھرا پردیش حکومت کی جانب سے ان کے اعزاز میں منعقد کیے جانے والے شہری استقبالیہ میں شرکت کریں گی۔ اسی شام وہ یوم بحریہ کے موقع پر وشاکھاپٹنم میں بھارتی بحریہ کے آپریشنل مظاہرے کا مشاہدہ کریں گی اور دفاع، روڈ ٹرانسپورٹ اور ہائی ویز، اور قبائلی امور کی وزراتوں کے منصوبوں کا ورچوئل وسیلے سے افتتاح اور سنگ بنیاد رکھیں گی۔

5 دسمبر 2022 کو صدر جمہوریہ سری پدماوتی مہیلا وشوودیالیم، تروپتی کا دورہ کریں گی جہاں وہ طلبہ، فیکلٹی ممبران، کام یاب خواتین وغیرہ سے گفت و شنید فرمائیں گی۔

***

(ش ح-ع ا-ع ر)

U. No. 13262



(Release ID: 1880714) Visitor Counter : 93