وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیراعظم نے 2024-2023 کے مرکزی بجٹ کے لئے خیالات اورتجاویز طلب کیں

Posted On: 28 NOV 2022 1:10PM by PIB Delhi

وزیراعظم  جناب نریندرمودی نے مالی سال 2024-2023 کے مرکزی بجٹ کے لئے شہریوں سے اپنے خیالات اورتجاویز سے مطلع کرنے کی اپیل کی ہے ۔

مرکزی وزیرخزانہ محترمہ نرملا سیتارمن کے ایک ٹوئیٹ  کے جواب میں وزیراعظم  نے ٹوئیٹ کیا:

‘‘اپنے احساسات ضرورساجھاکریں ۔’’

***********

(ش ح ۔ع م۔ ع آ)

U -13113


(Release ID: 1879904)