صدر جمہوریہ کا سکریٹریٹ
گرو تیغ بہادر جی کے ’یوم شہادت‘ کے موقع پر صدر جمہوریہ ہند کا پیغام
Posted On:
23 NOV 2022 4:41PM by PIB Delhi
صدر جمہوریہ ہند، محترمہ دروپدی مرمو نے گرو تیغ بہادر جی کے ’یوم شہادت‘ کے موقع پر کہا ہے:
’’گری تیغ بہادر جی کے شہیدی دیوس کے موقع پر، میں انہیں خراج عقیدت پیش کرتی ہوں۔
مذہب کی حفاظت کے لیے گرو تیغ بہادر جی نے اپنی جان کی قربان دی تھی اسی لیے ان کے بارے میں کہا گیا ہے کہ ’’سر دیا پر سار نہ دیا‘‘۔ ان کی قربانی ہمیشہ یاد کی جائے گی۔
ان کی یہ قربانی پوری انسانیت کے لیے تھی، جس کے لیے ان کو ’ہند کی چادر‘ کہا گیا ہے۔
آئیے ہم سب گرو تیغ بہادر جی کے مذہبی اتحاد اور بھائیچارے کے زندگی کے اصولوں کواپنانے کا عزم کریں۔‘‘
ہندی میں ان کا پیغام دیکھنے کے لیے براہ کرم یہاں کلک کریں
*****
ش ح – ق ت – ت ع
U: 12864
(Release ID: 1878302)
Visitor Counter : 157