وزارت اطلاعات ونشریات
azadi ka amrit mahotsav

آسٹریلیا کے خارجی امور کے معاون وزیر  نے جناب انوراگ سنگھ ٹھاکر سے ملاقات

Posted On: 19 NOV 2022 3:04PM by PIB Delhi

 

آسٹریلیا کے خارجی امور کے معاون وزیر محترم ٹم واٹس نے آج نئی دہلی میں نوجوانوں کے امور، کھیل کود، اطلاعات و نشریات کے مرکزی وزیر جناب انوراگ سنگھ ٹھاکر  سے ملاقات کی۔

مہمان وزیر کے ساتھ ہائی کمشنر جناب بیری او فاریل اے او اور معاون وزیر جناب جیک ٹیلر  کی مشیر ، دوسری سکریٹری (سیاسی، آسٹریلیائی ہائی کمیشن)  محترمہ لوئسا بوچنر بھی موجود تھیں۔

 

 

******

ش ح۔ا ب ن۔ م ف

U-NO.12709

 


(Release ID: 1877295)