ارضیاتی سائنس کی وزارت

مکمل چاند گرہن 8نومبر2022، منگل، 17 کارتک،  1944ساکا دور

Posted On: 06 NOV 2022 12:10PM by PIB Delhi

آٹھ  نومبر 2022 (17 کارتک، 1944 ساکا دور) کو مکمل چاند گرہن ہوگا۔ چاند گرہن ہندوستان کے تمام مقامات سے چاند طلوع ہونے کے وقت نظر آئے گا۔ تاہم چاند گرہن کے جزوی اور کل مراحل کا آغاز ہندوستان کے کسی بھی مقام سے نظر نہیں آئے گا کیونکہ یہ مظاہر چاند طلوع ہونے سے پہلے شروع ہو چکے ہوں گے۔ کل اور جزوی دونوں مراحل کا اختتام ملک کے مشرقی حصوں سےنظر آئے گا۔ ملک کے باقی حصوں سے صرف جزوی مرحلے کا اختتام نظر آئے گا۔

یہ چاند گرہن جنوبی امریکا، شمالی امریکا، آسٹریلیا، ایشیا، شمالی بحر اوقیانوس اور بحرالکاہل کا احاطہ کرنے والے خطے میں نظر آئے گا۔

چاند گرہن ہندوستان کے معیاری وقت (آئی ایس ٹی) کے مطابق  14  بجکر 39 منٹ پر شروع ہوگا۔ مکمل چاند گرہن ہندوستان کے معیاری وقت کے مطابق 15 بج کر  46 منٹ پر شروع ہوگا۔مکمل گرہن  کا اختتامی وقت ہندوستان کے معیاری وقت کے مطابق 17 بج کر 12 منٹ ہے اور اور جزوی مرحلے کا اختتامی وقت 18 بج کر 19 منٹ ہے۔

ملک کے مشرقی حصوں کے شہروں ، جیسے کولکاتہ اور گوہاٹی میں  چاند نکلنے کے وقت، گرہن کا کل مرحلہ جاری رہے گا۔ کولکاتہ  میں  چاند کے طلوع ہونے کے وقت سے آخر تک کا دورانیہ 20 منٹ کا ہوگا اور چاند کے طلوع ہونے  کے وقت سے لے کر جزوی گرہن کے اختتام تک کا دورانیہ ایک  گھنٹہ 27 منٹ ہے۔ گوہاٹی میں چاند کے طلوع ہونے کے وقت سے آخر تک مکمل گرہن  کا دورانیہ 38 منٹ ہے اور چاند کے طلوع  ہونے کے وقت سے لے کر جزوی گرہن کے اختتام تک کا دورانیہ ایک گھنٹہ 45 منٹ ہے۔

دوسرے شہروں جیسے دہلی، ممبئی، چنئی اور بنگلور میں  چاند نکلنے کے وقت سے  مکمل ہونے کے بعد جزوی گرہن جاری رہے گا اور مذکورہ شہروں میں چاند نکلنے کے وقت سے لے کر جزوی گرہن کے اختتام تک کا دورانیہ بالترتیب 50 منٹ، 18 منٹ، 40 منٹ اور 29 منٹ ہوگا۔

آئندہ  چاند گرہن 28 اکتوبر 2023 کو ہوگا جو ہندوستان سے نظر آئے گا اور یہ جزوی گرہن ہوگا۔ گزشتہ چاند گرہن جو ہندوستان میں دیکھا گیا تھا وہ 19 نومبر 2021 کو تھا اور یہ جزوی گرہن تھا۔

چاند گرہن پورے چاند کے دن اس وقت ہوتا ہے جب زمین سورج اور چاند کے درمیان آجاتی ہے اور جب تینوں خط استواء  میں آجاتے ہیں۔ مکمل چاند گرہن اس وقت ہوگا جب پورا چاند زمین کے سائے میں آجائے اور جزوی چاند گرہن تب ہوتا ہے جب چاند کا کوئی حصہ زمین کے سائے میں آجائے۔ ہندوستان کے بعض مقامات کے مقامی حالات سے متعلق ایک تیار شدہ جدول حوالہ کے لیے الگ سے شامل کیا جا رہا ہے۔

(ماخذ: پوزیشنل آسٹرونومی سینٹر، کولکاتہ؛ انڈیا میٹرولوجیکل ڈیپارٹمنٹ)

چاند کا مکمل گرہن، 8 نومبر، 2022

چاند گرہن کے مراحل ہندوستان کے بعض مقامات سے دکھائی دیں گے

 

مقامات

چاند طلوع  ہونے کا وقت (ہندوستانی وقت کے مطابق )

جزوی چاند گرہن کا وقت14 بج کر 39 منٹ پر شروع ہوگا

(ہندوستانی وقت کے مطابق )

مکمل چاند گرہن 15 بج کر 46 منٹ پر شروع ہوگا  (ہندوستانی وقت کے مطابق )

مکمل چاند گرہن کا اختتام 17 بج کر 12 منٹ پر ہوگا (ہندوستانی وقت کے مطابق)

جزوی چاند گرہن کا اختتام 18 بج کر 19 منٹ پر ہوگا

(ہندوستانی وقت کے مطابق )

گرہن کا دورانیہ  (چاند طلوع ہونے کے وقت سے جزوی گرہن کے اختتام تک

 

گھنٹہ   منٹ

گھنٹہ منٹ

گھنٹہ   منٹ

گھنٹہ   منٹ

گھنٹہ منٹ

گھنٹہ منٹ

اگر تلہ

16:38

جزوی مرحلے کا آغاز نظر نہیں آ ئے گا کیونکہ یہ مظاہر ہندوستان میں کسی بھی جگہ چاند نکلنے سے پہلے جاری رہیں گے۔

مکمل گرہن کے مرحلے کا آغاز نظر نہیں آ ئے گا کیونکہ یہ مظٓہر ہندوستان میں کسی بھی جگہ چاند طلوع ہونے سے پہلے جاری رہیں گے۔

دکھائی دے گا

دکھائی دے گا

1:41

احمدآباد

17:56

*

دکھائی دے گا

0:23

آئزول

16:32

دکھائی دے گا

دکھائی دے گا

1:47

اجمیر

17:43

*

دکھائی دے گا

0:36

الہ آباد

17:15

*

دکھائی دے گا

1:04

امرتسر

17:33

*

دکھائی دے گا

0:46

بنگلورو

17:50

*

دکھائی دے گا

0:29

بھاگلپور

16:54

دکھائی دے گا

دکھائی دے گا

1:25

بھوپال

17:36

*

دکھائی دے گا

0:43

بھبنیشور

17:06

دکھائی دے گا

دکھائی دے گا

1:13

کنور

18:01

*

دکھائی دے گا

0:18

چنڈی گڑھ

17:23

*

دکھائی دے گا

0:56

چنئی

17:39

*

دکھائی دے گا

0:40

کوچین

17:59

*

دکھائی دے گا

0:20

کوچ بہار

16:42

دکھائی دے گا

دکھائی دے گا

1:37

کٹک

17:05

دکھائی دے گا

دکھائی دے گا

1:14

دار جلنگ

16:46

دکھائی دے گا

دکھائی دے گا

1:33

دہرہ دون

17:22

*

دکھائی دے گا

0:57

دلی

17:29

*

دکھائی دے گا

0:50

ڈبرو گڑھ

16:17

دکھائی دے گا

دکھائی دے گا

2:02

دوارکا

18:12

*

دکھائی دے گا

0:07

گاندھی نگر

17:55

*

دکھائی دے گا

0:24

گینگٹوک

16:44

دکھائی دے گا

دکھائی دے گا

1:35

گوہاٹی

16:34

دکھائی دے گا

دکھائی دے گا

1:45

گیا

17:03

دکھائی دے گا

دکھائی دے گا

1:16

ہری دوار

17:22

*

دکھائی دے گا

0:58

ہزاری باغ

17:02

دکھائی دے گا

دکھائی دے گا

1:17

ہبلی

17:55

*

دکھائی دے گا

0:24

حیدرآباد

17:40

*

دکھائی دے گا

0:39

امپھال

16:26

*

دکھائی دے گا

1:53

ایٹا نگر

16:26

*

دکھائی دے گا

1:55

جے پور

17:37

*

دکھائی دے گا

0:42

جالندھر

17:28

*

دکھائی دے گا

0:51

جموں

17:31

*

دکھائی دے گا

0:48

کنیاکماری

17:57

*

دکھائی دے گا

0:22

کاوالور

17:42

*

دکھائی دے گا

0:37

کاوارتی

18:11

*

دکھائی دے گا

0:08

کوہیما

16:24

 

دکھائی دے گا

دکھائی دے گا

1:55

کولہا پور

17:59

*

دکھائی دے گا

0:20

کولکاتہ

16:52

دکھائی دے گا

دکھائی دے گا

1:27

کورا پٹ

17:21

*

دکھائی دے گا

0:58

کوزی کوڈے

17:59

*

دکھائی دے گا

0:20

* اس رجحان کے بعد چاند کے طلوع ہونے کی نشاندہی ہوتی ہے (یعنی متعلقہ رجحان نظر نہیں آتا ہے)

(ماخذ: پوزیشنل آسٹرونومی سینٹر، کولکاتہ؛ انڈیا میٹرولوجیکل ڈیپارٹمنٹ)

چاند گرہن کے مراحل ہندوستان کے بعض مقامات سے دکھائی دیں گے

 

مقامات

چاند طلوع  ہونے کا وقت (ہندوستانی وقت کے مطابق )

جزوی چاند گرہن کا وقت14 بج کر 39 منٹ پر شروع ہوگا

(ہندوستانی وقت کے مطابق )

مکمل چاند گرہن 15 بج کر 46 منٹ پر شروع ہوگا  (ہندوستانی وقت کے مطابق )

مکمل چاند گرہن کا اختتام 17 بج کر 12 منٹ پر ہوگا (ہندوستانی وقت کے مطابق)

جزوی چاند گرہن کا اختتام 18 بج کر 19 منٹ پر ہوگا

(ہندوستانی وقت کے مطابق )

گرہن کا دورانیہ  (چاند طلوع ہونے کے وقت سے جزوی گرہن کے اختتام تک)

 

گھنٹہ   منٹ

       

گھنٹہ منٹ

لکھنؤ

17:16

جزوی مرحلے کا آغاز نظر نہیں آ ئے گا کیونکہ یہ مظاہر ہندوستان میں کسی بھی جگہ چاند نکلنے سے پہلے جاری رہیں گے۔

مکمل گرہن کے مرحلے کا آغاز نظر نہیں آ ئے گا کیونکہ یہ مظٓہر ہندوستان میں کسی بھی جگہ چاند طلوع ہونے سے پہلے جاری رہیں گے۔

*

دکھائی دے گا

1:03

مدورائی

17:52

*

دکھائی دے گا

0:27

منگلور

18:01

*

دکھائی دے گا

0:18

مدنا پور

16:57

دکھائی دے گا

دکھائی دے گا

1:22

ماؤنٹ آبو

17:53

*

دکھائی دے گا

0:26

ممبئی

18:01

*

دکھائی دے گا

0:18

مرشدآباد

16:49

دکھائی دے گا

دکھائی دے گا

1:30

مظفر پور

16:59

دکھائی دے گا

دکھائی دے گا

1:20

میسور

17:54

*

دکھائی دے گا

0:25

ناگپور

17:37

*

دکھائی دے گا

0:47

نلگنڈہ

17:32

*

دکھائی دے گا

0:42

ناسک

17:56

*

دکھائی دے گا

0:23

نیلور

17:38

*

دکھائی دے گا

0:41

ناؤ گونگ

17:25

*

دکھائی دے گا

0:54

پناجی

17:59

*

دکھائی دے گا

0:20

پٹنہ

17:01

دکھائی دے گا

دکھائی دے گا

1:18

پوڈوچیری

17:42

*

دکھائی دے گا

0:37

پنے

17:58

*

دکھائی دے گا

0:21

پورٹ بلیر

16:49

دکھائی دے گا

دکھائی دے گا

1:30

پوری

17:07

دکھائی دے گا

دکھائی دے گا

1:12

رائے پور

17:22

*

دکھائی دے گا

0:57

راجہ مندری

17:25

*

دکھائی دے گا

0:54

راجکوٹ

18:05

*

دکھائی دے گا

0:14

رانچی

17:03

دکھائی دے گا

دکھائی دے گا

1:16

سمبل پور

17:12

*

دکھائی دے گا

1:07

شیلانگ

16:33

دکھائی دے گا

دکھائی دے گا

1:46

شملہ

17:24

*

دکھائی دے گا

0:55

سب ساگر

16:20

دکھائی دے گا

دکھائی دے گا

1:59

سلچر

16:31

دکھائی دے گا

دکھائی دے گا

1:48

سلی گوڑی

16:46

دکھائی دے گا

دکھائی دے گا

1:33

سلواسا

17:58

*

دکھائی دے گا

0:21

سری نگر

17:29

*

دکھائی دے گا

0:50

سرینگری

17:57

*

دکھائی دے گا

0:22

ٹیملونگ

16:25

دکھائی دے گا

دکھائی دے گا

1:54

تانجور

17:46

*

دکھائی دے گا

0:33

ترواننت پورم

17:58

*

دکھائی دے گا

0:21

تریچور

17:57

*

دکھائی دے گا

0:22

ادے پور

17:49

*

دکھائی دے گا

0:30

اجین

17:43

*

دکھائی دے گا

0:36

وڈوڈرا

17:54

*

دکھائی دے گا

0:25

وارانسی

17:10

دکھائی دے گا

دکھائی دے گا

1:09

وجے واڑہ

17:33

*

دکھائی دے گا

0:46

* اس رجحان کے بعد چاند کے طلوع ہونے کی نشاندہی ہوتی ہے (یعنی متعلقہ رجحان نظر نہیں آتا ہے)

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

(ش ح ۔ رض  ۔ ج ا  (

12253

 



(Release ID: 1874125) Visitor Counter : 2405