صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ-19 اپ ڈیٹ

Posted On: 30 OCT 2022 9:58AM by PIB Delhi

ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک 219.63  کروڑ   (95 کروڑ دو لاکھ  دوسری خورک اور  22.08 کروڑ احتیاطی خوراک) ٹیکے لگائے جاچکے ہیں

پچھلے 24 گھنٹے میں 1,39,111 ٹیکے لگائے گئے

سردست بھارت میں 18,317 مریض زیر علاج ہیں

 زیر علاج مریضوں کی شرح فی الحال 0.04  فیصد ہے

شفایابی کی شرح فی الحال98.77  فیصد ہے

گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران  2,081 مریض رو بہ صحت ہوئے ہیں،اس طرح شفایاب ہونے والے  مریضوں کی کل تعداد بڑھ کر   4,41,04,933  ہوگئی ہے

گزشتہ 24 گھنٹے میں 1,604نئے معاملے سامنے آئے ہیں

متاثرہ مریضوں کی یومیہ شرح  (1.02 فیصد) ہے

اسی طرح متاثرہ مریضوں کی ہفتہ واری شرح  (1.08  فیصد)ہے

مجموعی طور پر اب تک 90 کروڑ 08 لاکھ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں؛   گذشتہ 24 گھنٹوں میں 1,57,218  ٹیسٹ  کئے گئے

*****

ش ح۔ ن

U NO:12001

 



(Release ID: 1871939) Visitor Counter : 89