صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

بھارت  میں کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 219 کروڑ 55 لاکھ سے تجاوزکرگئی


12سے14سال کی عمر کے بچوں کو 4  کروڑ  12 لاکھ  سے زیادہ پہلا ٹیکہ لگایا جاچکا ہے

بھارت میں سردست  23,432 مریض زیر علاج ہیں

گذشتہ 24 گھنٹوں میں 1,994 نئے معاملات درج کئے گئے

سردست شفایابی کی شرح 98.76   فیصد ہے

متاثرہ پائے جانے والے مریضوں کی ہفتہ واری شرح 0.99 فیصد ہے

Posted On: 23 OCT 2022 9:36AM by PIB Delhi

 

آج صبح 7 بجے تک موصولہ عبوری رپورٹ کے مطابق بھارت میں کووڈ-19سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد  219کروڑ55   لاکھ  (2,19,55,98,943) سے تجاوز کر گئی ہے۔

12سے 14سال کے نوعمرنوجوانوں میں کووڈ-19 ٹیکہ کاری  کا  آغاز 16   مارچ   2022 سے کیا  گیا  ہے۔  اس عمر کے  بچوں کو اب تک 4  کروڑ 12   لاکھ  سے زیادہ  (4,12,34,640)  کووڈ -19 سے بچاؤ کا پہلا ٹیکہ لگایا جاچکا ہے۔ اسی طرح،  18 سے 59 سال کی عمر کے افراد کو احتیاطی خوراک کا ٹیکہ لگانے  کا آغاز 10 اپریل 2022 سے  کیا گیا۔ 

آج صبح 7 بجے تک  حاصل عبوری رپورٹ درج ذیل کے مطابق ہے:

ٹیکہ کاری کی مجموعی کوریج

طبی کارکنان

پہلی خوراک

10415381

دوسری خوراک

10120477

احتیاطی خورک

7069146

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

18437129

دوسری خوراک

17720281

احتیاطی خورک

13745023

12 سے 14 سال کی عمر کےنوعمر بچے

پہلی خوراک

41234640

دوسری خوراک

32341608

15 سے 18 سال کی عمر کے نوجوان

پہلی خوراک

62005148

دوسری خوراک

53316726

18 سے 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

561406983

دوسری خوراک

516292105

احتیاطی خوراک

100480819

45 سے 59 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

204047676

دوسری خوراک

197070258

احتیاطی خوراک

50680821

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

127680767

دوسری خوراک

123216018

احتیاطی خوراک

48317937

احتیاطی خوراک

22,02,93,746

میزان

2,19,55,98,943


سردست   ملک بھر میں زیر علاج مریضوں کی تعداد 23,432ہے ۔  زیر علاج مریضوں کی تعداد  ملک بھرکے مجموعی  متاثرہ معاملوں کا   0.05     فیصد ہیں ۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image001A72V.jpg

ملک بھر میں­­­­­­ شفایابی کی شرح  98.76  فیصد ہوگئی ہے۔ پچھلے 24 گھنٹے میں  2,601 مریض روبہ صحت ہوئے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی (عالمی وباپھوٹ پڑنے کے بعد سے ) اب تک شفایاب ہونے والوں کی مجموعی تعداد 4,40,90,349  ہوگئی ہے۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image002SCMI.jpg

گزشتہ 24 گھنٹے کے دورا ن 1,994نئے معاملے درج ہوئے ہیں۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image00378AG.jpg

گذشتہ 24 گھنٹے میں مجموعی طور پر 1,61,290   کووڈ-19 کے نمونوں کی جانچ کی گئی ۔ بھارت میں  اب تک مجموعی طور پر 89 کروڑ 99  لاکھ (89,99,97,806)  سے زیادہ نمونوں کی جانچ کی جاچکی ہے۔

ملک بھر میں سردست متاثرپائے جانےوالےافراد کی ہفتہ وار شرح سردست 0.99 فیصد ہوگئی ہےاور  ایک دن میں جانچ کے بعد متاثر پائےجانے والے افراد کی شرح  1.24  فیصد ہے۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image004Q6KW.jpg

*****

ش ح۔ ن ر (23.10.2022)

U NO:11753


(Release ID: 1870409) Visitor Counter : 153