ریلوے کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

ہندوستانی ریلویز نے تہواروں کے اس سیزن میں مسافروں کے لئے بلا رکاوٹ اور آرام دہ سفر کو یقینی بنانے کے لئے اضافی 32خصوصی خدمات کو نوٹیفائی کیا ہے


مجموعی طور پر 211 خصوصی خدمات 2561 سفر کریں گی۔ 179 خصوصی خدمات کو پہلے نوٹیفائی کیا جاچکا ہے

Posted On: 18 OCT 2022 3:18PM by PIB Delhi

تہواروں کے اس سیزن میں ریل مسافروں کی آسانی کے لئے اور مسافروں کی زیادہ بھیڑ بھاڑ سے نمٹنے کے لئے انڈین ریلویز اس سال چھٹ پوجا تک 211 خصوصی ریل گاڑیوں کے 2561 سفر کرارہا ہے (یہ جوڑوں میں ہیں)۔ خصوصی ٹرینوں کے ذریعہ ریلوے روٹ مثلا دربھنگہ، اعظم گڑھ، سہرسہ، بھاگلپور، مظفر پور، فیروز پور، پٹنہ، کٹہاراور امرتسر وغیرہ پر اہم شہروں کو جوڑنے کا منصوبہ ہے۔ اینڈین ریلویز نے اس تہواروں کے سیزن میں مسافروں کے بلارکاوٹ اور آرام دہ سفر کو یقینی بنانے کے لئے 32 خصوصی خدمات کو نوٹیفائی کیا ہے جبکہ 179 خصوصی خدمات کو پہلے نوٹیفائی کیا جاچکا ہے۔ براہ مہربانی دیکھیں:۔

https://www.pib.gov.in/PressReleseDetail.aspx?PRID=1865093))

نمبر شمار

ریلوے

اسپیشل کے نمبر (جوڑے میں)

ٹرپس کے نمبرات

1

سی آر

10

132

2

ای سی آر

10

176

3

ای سی او آر

6

94

4

ای آر

14

108

5

این آر

44

367

6

این سی آر

9

227

7

این ای آر

3

44

8

این ایف آر

4

64

9

این ڈبلیو آر

7

257

10

ایس آر

11

56

11

ایس ای آر

4

22

12

ایس سی آر

35

271

13

ایس ڈبلیو آر

23

386

14

ڈبلیو سی آر

7

26

15

ڈبلیو آر

24

331

 

جی ۔ ٹوٹل

211

2561

سیٹوں کو گھیرنے، زیادہ قیمت طلب کرنے یا دلالی کی سرگرمیوں پر نظر رکھنے کے لئے سخت نظر رکھی جارہی ہے۔ ٹرمنٹس اسٹیشنوں پر بھیڑ کو کنٹرول کرنے کے لئے آر پی ایف عملے کی تعیناتی کی جاری ہی ہے تاکہ بنا ریزرویشن والے ڈبوں میں مسافرقطار میں باقاعدگی کے ساتھ ٹرین میں داخل ہوں۔

*****

 

U.No:11559

ش ح۔رف۔س ا


(Release ID: 1868903) Visitor Counter : 124