صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ-19 اپ ڈیٹ

Posted On: 16 OCT 2022 9:32AM by PIB Delhi

ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک 219.32  کروڑ   (94.95 کروڑ  دوسری خورک اور  21.85 کروڑ احتیاطی خوراک) ٹیکے لگائے جاچکے ہیں

پچھلے 24 گھنٹے میں 5,02,619 ٹیکے لگائے گئے

سردست بھارت میں 26,625 مریض زیر علاج ہیں

 زیر علاج مریضوں کی شرح فی الحال 0.06  فیصد ہے

شفایابی کی شرح فی الحال98.76  فیصد ہے

گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران  2,373 مریض رو بہ صحت ہوئے ہیں،اس طرح شفایاب ہونے والے  مریضوں کی کل تعداد 4,40,73,308

 ہوگئی ہے

گزشتہ 24 گھنٹے میں 2,401 نئے معاملے سامنے آئے ہیں

متاثرہ مریضوں کی یومیہ شرح  (1.04 فیصد) ہے

اسی طرح متاثرہ مریضوں کی ہفتہ واری شرح  (1.05  فیصد)ہے

مجموعی طور پر اب تک 89.86 کروڑ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں؛   گذشتہ 24 گھنٹوں میں 2,31,622   ٹیسٹ  کئے گئے

*****

ش ح۔ ن16.10.2022) )

U NO:11473

 



(Release ID: 1868200) Visitor Counter : 89