صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

بھارت  میں کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 218 کروڑ 93 لاکھ سے تجاوزکرگئی


12سے14سال کی عمر کے بچوں کو 4  کروڑ  10 لاکھ  سے زیادہ پہلا ٹیکہ لگایا جاچکا ہے

بھارت میں سردست  29,251 مریض زیر علاج ہیں

گذشتہ 24 گھنٹوں میں 2,797 نئے معاملات درج کئے گئے

سردست شفایابی کی شرح 98.75   فیصد ہے

متاثرہ پائے جانے والے مریضوں کی ہفتہ واری شرح 1.30 فیصد ہے

Posted On: 08 OCT 2022 9:50AM by PIB Delhi

 

آج صبح 7 بجے تک موصولہ عبوری رپورٹ کے مطابق بھارت میں کووڈ-19سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد  218کروڑ 93   لاکھ  (2,18,93,14,422) سے تجاوز کر گئی ہے۔

12سے 14سال کے نوعمرنوجوانوں میں کووڈ-19 ٹیکہ کاری  کا  آغاز 16   مارچ   2022 سے کیا  گیا  ہے۔  اس عمر کے  بچوں کو اب تک 4  کروڑ 10   لاکھ  سے زیادہ  (4,10,64,468)  کووڈ -19 سے بچاؤ کا پہلا ٹیکہ لگایا جاچکا ہے۔ اسی طرح،  18 سے 59 سال کی عمر کے افراد کو احتیاطی خوراک کا ٹیکہ لگانے  کا آغاز 10 اپریل 2022 سے  کیا گیا۔ 

آج صبح 7 بجے تک  حاصل عبوری رپورٹ درج ذیل کے مطابق ہے:

ٹیکہ کاری کی مجموعی کوریج

طبی کارکنان

پہلی خوراک

10415252

دوسری خوراک

10119360

احتیاطی خورک

7040031

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

18436923

دوسری خوراک

17717388

احتیاطی خورک

13681138

12 سے 14 سال کی عمر کےنوعمر بچے

پہلی خوراک

41064468

دوسری خوراک

31895963

15 سے 18 سال کی عمر کے نوجوان

پہلی خوراک

61959007

دوسری خوراک

53138901

18 سے 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

561320703

دوسری خوراک

515948517

احتیاطی خوراک

97467582

45 سے 59 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

204036872

دوسری خوراک

197002149

احتیاطی خوراک

49498844

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

127673637

دوسری خوراک

123167762

احتیاطی خوراک

47729925

احتیاطی خوراک

21,54,17,520

میزان

2,18,93,14,422


سردست   ملک بھر میں زیر علاج مریضوں کی تعداد 29,251ہے ۔  زیر علاج مریضوں کی تعداد  ملک بھرکے مجموعی  متاثرہ معاملوں کا  0.07    فیصد ہیں ۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image002IWBO.jpg

ملک بھر میں­­­­­­ شفایابی کی شرح  98.75  فیصد ہوگئی ہے۔ پچھلے 24 گھنٹے میں 3,884 مریض روبہ صحت ہوئے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی (عالمی وباپھوٹ پڑنے کے بعد سے ) اب تک شفایاب ہونے والوں کی مجموعی تعداد 4,40,51,228 ہوگئی ہے۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image003K6AN.jpg

گزشتہ 24 گھنٹے کے دورا ن 2,797نئے معاملے درج ہوئے ہیں۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image004JYA1.jpg

گذشتہ 24 گھنٹے میں مجموعی طور پر 2,66,839    کووڈ-19 کے نمونوں کی جانچ کی گئی ۔ بھارت میں  اب تک مجموعی طور پر 89 کروڑ 64  لاکھ (89,67,48,226)  سے زیادہ نمونوں کی جانچ کی جاچکی ہے۔

ملک بھر میں سردست متاثرپائے جانےوالےافراد کی ہفتہ وار شرح سردست 1.30 فیصد ہوگئی ہےاور  ایک دن میں جانچ کے بعد متاثر پائےجانے والے افراد کی شرح  1.05  فیصد ہے۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image0059DKW.jpg

*****

ش ح۔ ن ر 

U NO:11174


(Release ID: 1865984) Visitor Counter : 151