صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

ہندوستان میں کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئےٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 218.83کروڑ سے تجاوز کرگئی


اب تک12 سے 14 سال کی عمر کے گروپ کے لئے 4.10 کروڑ سے زائدپہلی ویکسین ڈوز لگائی گئیں

بھارت میں زیر علاج مریضوں کی تعداداس وقت 33318ہے

گذشتہ 24 گھنٹوں میں 2468نئے معاملات سامنے آئے

شفایابی کی شرح فی الحال 98.74 فیصد ہے

جانچ کے بعد متاثر پا ئے جانے و الے افراد کی ہفتہ وار شرح اس وقت 1.32 فیصد ہے

Posted On: 05 OCT 2022 9:30AM by PIB Delhi

ہندوستان میں کووڈ -19 ٹیکہ کاری کی تعداد آج صبح 7 بجے تک کی عبوری رپورٹوں کے مطابق 218.83 کروڑ (2188340816) سے تجاوز کرگئی ہے۔

بارہ سے 14 سال کی عمر کے گروپ کے لئے کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کا عمل 16 مارچ 2022 کو شروع کیا گیا تھا۔ اب تک 4.10 کروڑ (4104949004) سے زیادہ نوعمر لوگوں کو کووڈ-19 ویکسین کی پہلی ڈوز لگائی گئی ہے۔اسی طرح، 18 سے 59 سال کے عمر والے افراد کے لئے کووڈ-19 کی احتیاطی خوراک دیئے جانے کا پروگرام 10 اپریل 2022 کو شروع کیا گیا تھا ۔

آج صبح 7 بجے تک موصول ہونے والی عبوری رپورٹ کے مطابق مجموعی اعداد وشمار کی تفصیلات درج ذیل ہیں:

مجموعی ٹیکہ کاری کا احاطہ

 

طبی کارکنان

پہلی خوراک

10415235

دوسری خوراک

10119195

احتیاطی خوراک

7034634

 

صف اول کے کارکنان

پہلی خوراک

18436874

دوسری خوراک

17717005

احتیاطی خوراک

13671742

 

12 سے 14 سال کی عمر کا گروپ

پہلی خوراک

41049004

دوسری خوراک

31847599

 

15 سے 18 برس کی عمر کے گروپ کے افراد

پہلی خوراک

61950936

دوسری خوراک

53102007

 

18سے44برس کی عمرکےگروپ کےافراد

پہلی خوراک

561305792

دوسری خوراک

515890436

احتیاطی خوراک

96991119

45 سے 59 برس کی عمر کے گروپ کے افراد

پہلی خوراک

204035090

دوسری خوراک

196989530

احتیاطی خوراک

49310113

60 سال سے زیادہ عمرکےافراد

پہلی خوراک

127672588

دوسری خوراک

123158334

احتیاطی خوراک

47637929

احتیاطی خوراک

21,4645537

کل تعداد

2188340816

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

ہندوستان میں زیرعلاج مریضوں کی تعداد آج 33318 ہوگئی جو ملک کے مجموعی پازیٹو معاملات کا 0.07 فیصد ہے۔

 

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image002F5F7.jpg

 

نتیجے کے طور پر ، اس وقت ہندوستان میں شفایابیوں کی شرح 98.74 فیصد ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 3731 مریض شفایاب ہوچکے ہیں اور اس طرح شفایاب ہونے و الے مریضوں کی مجموعی تعداد (عالمی وبا کے آغاز سے )اس وقت 44039883ہے۔

 

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image003QC4D.jpg

 

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2468 نئے معاملات درج کئے گئے ہیں۔

 

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image0045OM7.jpg

 

گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کووڈ-19 کے مجموعی طور پر 187511 ٹیسٹ انجام دیئے گئے۔ ہندوستان میں اس وقت تک مجموعی طور پر 89.61 کروڑ سے زیادہ (896146207) ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں ۔

ملک میں جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے افراد کی ہفتہ وار شرح اس وقت 1.32 فیصد ہے۔جبکہ جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے افراد کی یومیہ شرح اس وقت 1.32 فیصد درج کی گئی ہے۔

 

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image005CALA.jpg

 

**********

U.No:11092

ش ح۔س ک۔ج


(Release ID: 1865545) Visitor Counter : 124