اقلیتی امور کی وزارتت
مرکزی حکومت کی جانب سے اقلیتی امور کی وزارت کو ختم کئے جانے کے امکان سے متعلق رپورٹ غلط اور حقائق کے خلاف ہے
Posted On:
03 OCT 2022 4:57PM by PIB Delhi
میڈیا کے کچھ حلقوں میں ایسی خبریں آئی ہیں جن میں کہا گیا ہے کہ مرکزی حکومت کی جانب سے اقلیتی امور کی وزارت کو ختم کئے جانے کا امکان ہے۔ یہ خبرریں جھوٹی اور حقائق کے خلاف ہیں۔ اقلیتی امور کی وزارت نے ان خبروں کی تردید کی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ش ح۔ا گ۔ن ا۔
U-11001
(Release ID: 1864825)
Visitor Counter : 148