وزارت دفاع
azadi ka amrit mahotsav

ڈی آر ڈیاو کے چیئرمین اور عہدیداروں نے مہاتماگاندھی کو ان کییوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا


ملک کے تمام ڈی آر ڈیاو اداروں میںسوچھتا پر خصوصی مہم 2.0 کا آغاز

Posted On: 02 OCT 2022 2:16PM by PIB Delhi

مہاتماگاندھی کے یوم پیدائش کے موقع پر، ڈی آر ڈیاو بھون کے سنٹرل فوئر میں ڈاکٹر سمیرویکامت، سکریٹریڈیڈی آر اینڈڈی اور چیئرمینڈی آر ڈیاو، ڈائرکٹرجنرلز، ڈائریکٹرز، اور ڈی آر ڈیاوہیڈکوارٹر کے دیگرافسران اور عملے نے آج نئی دہلی میںمہاتماگاندھی کی تصویر پر گلہائے عقیدت نذر کرکے انہیں خراج عقیدت پیش کیا۔ آج ڈی آر ڈیاو کے ذریعہ زیرالتواء معاملات کے نمٹانے اور صفائی مہم کے لئے ایک خصوصی مہم بھی شروع کی گئی۔ مخصوص علاقوں میں ریکارڈمینجمنٹ (ریکارڈ کیڈیجیٹلائزیشن) کے ساتھ زیرالتواء پی ایماو حوالہ جات، ریاستی حکومتوں کے زیر التوا حوالہ جات، زیرالتواء بینوزارتی حوالہ جات (کابینہ نوٹ)، 03 ماہ سے زائد عرصے سے زیرالتواء پارلیمانییقین دہانیاں، زیر التوا عوامی شکایات اور اپیلیں، صفائی مہم کے مقامات کی نشاندہی، خلائی انتظام کی منصوبہ بندی۔ ، سکریپ کو ٹھکانے لگانے وغیرہ، خصوصی مہم کے دوران خصوصی توجہ دیجائے گی۔ یہ پہل 2 اکتوبر سے 31 اکتوبر 2022 تک کی مدت کے دوران وزارت دفاع کی طرف سے شروع کی جانے والی صفائی سے متعلق خصوصی مہم 2.0 کا حصہ ہے.

اس کے علاوہ، فٹ انڈیا فریڈم رن (ایفآئیایفآر)  3.0 کے حصے کے طور پر آج ڈیآرڈیاو ہیڈکوارٹر میں ایکفِٹ انڈیاپلگ رن ایونٹ کا انعقاد کیا گیا۔ اس پلگ رن میں 250 سے زائد افسران اور عملہ نے حصہ لیا۔ اس پہل کے ذریعے، فٹ انڈیا مشن سوچھ بھارت ابھیان کے ساتھ مل جاتا ہے۔ ڈی آر ڈیاوہیڈکوارٹر کے مختلف ڈائریکٹوریٹ کی طرف سے بھی اپنے متعلقہ علاقوں اور دفتروں میں بھی صفائی مہم چلائی گئی۔

 

ش ح۔ ش ت۔ج

Uno-10952


(Release ID: 1864507) Visitor Counter : 102