صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

ہندوستان میں کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئےٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 217.11  کروڑ  سے تجاوز کرگئی


 اب تک12 سے 14 سال کی عمر کے گروپ کے  لئے 4.08 کروڑ  سے زائدپہلی  ویکسین ڈوز لگائی گئیں

بھارت میں زیر علاج مریضوں کی تعداداس وقت 46,342  ہے

گذشتہ 24 گھنٹوں میں 5,443 نئے معاملات سامنے آئے

شفایابی کی شرح فی الحال  98.71  فیصد ہے

جانچ کے بعد متاثر پا ئے جانے و الے افراد کی ہفتہ وار شرح اس وقت 1.73  فیصد ہے

Posted On: 29 SEP 2022 10:01AM by PIB Delhi

ہندوستان  میں کووڈ -19 ٹیکہ کاری کی تعداد  آج صبح 7 بجے تک کی عبوری   رپورٹوں کے مطابق 217.11 کروڑ (2,17,11,36,934) سے تجاوز کرگئی ہے۔

 بارہ  سے 14 سال کی عمر کے گروپ کے لئے کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کا عمل 16 مارچ 2022 کو شروع کیا گیا تھا۔ اب تک 4.08 کروڑ (4,08,74,582) سے زیادہ  نوعمر لوگوں کو کووڈ-19 ویکسین کی پہلی ڈوز لگائی گئی ہے۔اسی طرح، 18 سے 59 سال کے عمر والے افراد کے لئے کووڈ-19 کی احتیاطی خوراک دیئے جانے کا پروگرام 10 اپریل 2022 کو شروع کیا گیا تھا

آج صبح 7 بجے تک موصول ہونے والی عبوری رپورٹ کے مطابق مجموعی اعداد وشمار کی تفصیلات درج ذیل ہیں:

مجموعی ٹیکہ کاری کا احاطہ

 

طبی کارکنان

پہلی خوراک

10415125

دوسری خوراک

10118337

احتیاطی خوراک

7007335

 

صف اول کے کارکنان

پہلی خوراک

18436674

دوسری خوراک

17715777

احتیاطی خوراک

13624628

 

12 سے 14 سال کی عمر کا گروپ

پہلی خوراک

40994192

دوسری خوراک

31672418

 

15 سے 18 برس کی عمر کے گروپ کے افراد

پہلی خوراک

61933703

دوسری خوراک

53025284

 

18سے44برس کی عمرکےگروپ کےافراد

پہلی خوراک

561241218

دوسری خوراک

515634108

احتیاطی خوراک

93348713

45 سے 59 برس کی عمر کے گروپ کے افراد

پہلی خوراک

204023650

دوسری خوراک

196934729

احتیاطی خوراک

47930110

60 سال سے زیادہ عمرکےافراد

پہلی خوراک

127664915

دوسری خوراک

123120703

احتیاطی خوراک

46953129

احتیاطی خوراک

20,88,63,915

کل تعداد

2,18,17,94,748

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

ہندوستان میں زیرعلاج مریضوں کی تعداد  آج   40,75046,342 ہوگئی  جو ملک کے مجموعی پازیٹو معاملات کا 0.09 فیصد ہے۔

 

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image002K6XS.jpg

 

نتیجے کے طور پر ، اس وقت ہندوستان میں شفایابیوں کی شرح 98.72  فیصد ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 4,474 مریض شفایاب ہوچکے ہیں اور اس طرح شفایاب ہونے و الے مریضوں کی مجموعی تعداد (عالمی وبا کے آغاز سے )اس وقت  4,40,13,999ہے۔

 

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image00344ZO.jpg

 

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 4,272  نئے معاملات درج  کئے گئے ہیں۔

 

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image004C8S7.jpg

 

گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کووڈ-19 کے مجموعی طور پر 3,16,916 ٹیسٹ انجام دیئے گئے۔ ہندوستان میں اس وقت تک مجموعی طور پر 89.47 کروڑ سے زیادہ (89,47,33,779) ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں ۔

ملک میں جانچ کے بعد متاثر پائے جانے  والے افراد کی ہفتہ وار شرح اس وقت 1.51 فیصد ہے۔جبکہ جانچ کے بعد متاثر پائے جانے  والے افراد کی یومیہ شرح اس وقت  1.35 فیصد درج کی گئی ہے۔

 

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image0057S2M.jpg

**********

 

 

ش ح ۔س ک۔رض

U.No:10804


(Release ID: 1863283) Visitor Counter : 157