نوجوانوں کے امور اور کھیل کود کی وزارت
جناب انوراگ ٹھاکر نے ہماچل پردیش میں ہاف میراتھن کے فاتحین کو انعام سے نوازا
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
25 SEP 2022 4:00PM by PIB Delhi
امور نوجواں اور کھیل کے مرکزی وزیر جناب انوراگ ٹھاکر نے آج ہماچل پردیش میں ہاف میراتھن کے فاتحین کو انعام سے نوازا۔ اس ہاف میراتھن کا انعقاد ہماچل پردیش کے گورنر جناب راجندر وشوناتھ ارلیکر کی رہنمائی میں، سنٹرل سول سروسز کلچرل اینڈ اسپورٹس بورڈ، عملہ اور ٹریننگ کا محکمہ، حکومت ہند اور یوتھ ہاسٹلز ایسو سی ایشن آف انڈیا نے کروایا تھا۔




*****
ش ح – ق ت – ت ع
U: 10639
(ریلیز آئی ڈی: 1862103)
وزیٹر کاؤنٹر : 158