صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

ہندوستان میں کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئےٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 215.47  کروڑ  سے تجاوز کرگئی


 اب تک12 سے 14 سال کی عمر کے گروپ کے  لئے 4.06 کروڑ  سے زائدپہلی  ویکسین ڈوز لگائی گئیں

بھارت میں زیر علاج مریضوں کی تعداداس وقت 46,347  ہے

گذشتہ 24 گھنٹوں میں 4,369 نئے معاملات سامنے آئے

شفایابی کی شرح فی الحال  98.71  فیصد ہے

جانچ کے بعد متاثر پا ئے جانے و الے افراد کی ہفتہ وار شرح اس وقت 1.73  فیصد ہے

Posted On: 13 SEP 2022 9:59AM by PIB Delhi

ہندوستان  میں کووڈ -19 ٹیکہ کاری کی تعداد  آج صبح 7 بجے تک کی عبوری   رپورٹوں کے مطابق 215.47 کروڑ (2,15,47,80,693) سے تجاوز کرگئی ہے۔

 بارہ  سے 14 سال کی عمر کے گروپ کے لئے کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کا عمل 16 مارچ 2022 کو شروع کیا گیا تھا۔ اب تک 4.06 کروڑ (4,06,61,253) سے زیادہ  نوعمر لوگوں کو کووڈ-19 ویکسین کی پہلی ڈوز لگائی گئی ہے۔اسی طرح، 18 سے 59 سال کے عمر والے افراد کے لئے کووڈ-19 کی احتیاطی خوراک دیئے جانے کا پروگرام 10 اپریل 2022 کو شروع کیا گیا تھا

آج صبح 7 بجے تک موصول ہونے والی عبوری رپورٹ کے مطابق مجموعی اعداد وشمار کی تفصیلات درج ذیل ہیں:

مجموعی ٹیکہ کاری کا احاطہ

 

طبی کارکنان

پہلی خوراک

1,04,14,622

دوسری خوراک

1,01,11,916

احتیاطی خوراک

68,86,334

 

صف اول کے کارکنان

پہلی خوراک

1,84,35,721

دوسری خوراک

1,77,07,583

احتیاطی خوراک

1,34,02,405

 

12 سے 14 سال کی عمر کا گروپ

پہلی خوراک

4,06,61,253

دوسری خوراک

3,09,34,509

 

15 سے 18 برس کی عمر کے گروپ کے افراد

پہلی خوراک

6,18,08,980

دوسری خوراک

5,26,90,705

 

18سے44برس کی عمرکےگروپ کےافراد

پہلی خوراک

56,09,46,132

دوسری خوراک

51,45,06,446

احتیاطی خوراک

7,89,02,647

45 سے 59 برس کی عمر کے گروپ کے افراد

پہلی خوراک

20,39,70,977

دوسری خوراک

19,66,63,795

احتیاطی خوراک

4,20,29,173

60 سال سے زیادہ عمرکےافراد

پہلی خوراک

12,76,28,284

دوسری خوراک

12,29,40,398

احتیاطی خوراک

4,41,38,813

احتیاطی خوراک

18,53,59,372

کل تعداد

2,15,47,80,693

 

ہندوستان میں زیرعلاج مریضوں کی تعداد  آج    46,347 ہوگئی  جو ملک کے مجموعی پازیٹو معاملات کا 0.1 فیصد ہے۔

 

 

نتیجے کے طور پر ، اس وقت ہندوستان میں شفایابیوں کی شرح 98.71  فیصد ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 5,178  مریض شفایاب ہوچکے ہیں اور اس طرح شفایاب ہونے و الے مریضوں کی مجموعی تعداد (عالمی وبا کے آغاز سے )اس وقت  4,39,30,417   ہے۔

 

 

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 4,369  نئے معاملات درج  کئے گئے ہیں۔

 

 

گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کووڈ-19 کے مجموعی طور پر 3,50,468 ٹیسٹ انجام دیئے گئے۔ ہندوستان میں اس وقت تک مجموعی طور پر 88.99 کروڑ سے زیادہ (88,99,43,859 ) ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں ۔

ملک میں جانچ کے بعد متاثر پائے جانے  والے افراد کی ہفتہ وار شرح اس وقت 1.73 فیصد ہے۔جبکہ جانچ کے بعد متاثر پائے جانے  والے افراد کی یومیہ شرح اس وقت  1.25  فیصد درج کی گئی ہے۔

 

**********

 

 

ش ح ۔س ک۔رض

U.No:10188


(Release ID: 1858875) Visitor Counter : 175