اسٹیل کی وزارت

دھاتوں کے ماہرین  کے ایوارڈ سے متعلق قومی اسکیم ;  درخواست حاصل کرنے کی تاریخ آج سے شروع  ہوچکی ہے اور اس کی آخری تاریخ 11اکتوبر  2022 ہے


درخواستیں  صرف آن لائن  طریقے سے حاصل کی جائیں گی

Posted On: 12 SEP 2022 12:04PM by PIB Delhi

 فولادکی وزارت نے دھاتوں کے ماہرین کے قومی  ایوارڈ  2022 کی منظوری دے دی ہے ۔درخواست  حاصل کرنے کی تاریخ آج سے شروع ہوچکی ہے  اور درخواست حاصل کرنے کی آخری تاریخ 11 اکتوبر 2022 ہے۔درخواستیں  این ایم اے پورٹل کے ذریعہ  آن لائن طریقے سے حاصل کی جائیں گی۔این ایم اے  پورٹل کاویب ایڈریس  :

" https://awards.steel.gov.in/ " اس  طرح ہے۔

          اسکیم کا پس منظر: 1962  میں  فولاد اور کانکنی کی وزارت  نے دھاتوں کے ماہرین کے قومی دن  پر  ایوارڈ کی تقسیم کی شروعات کی تھی تاکہ آپریشن  ،تحقیق ، ڈیزائن ،تعلیم ،فضلے کے بندوبست اور توانائی کے تحفظ کو کور کرتے ہوئے  دھات کے شعبے میں  دھاتوں کے ماہرین کے شاندار تعاون کو تسلیم اور ان کی عزت افزائی کی جاسکے ۔یہ ایوارڈ  سالانہ بنیاد پر دیا جاتا ہے۔سال 1963  میں  پہلا ایوارڈ دیا گیا تھا اور اس کے بعد اب ہرسال دیا جاتا ہے۔برسوں سے  زمروں  اور ایوارڈ کی رقم کی تعداد میں  تبدیلی ہوتی رہی ہے۔

          وزیراعظم  جناب نریند رمودی کے وژن کے مطابق ایوارڈ کو  معقول بنانے کے لئے   وزارت داخلہ سے حاصل  ہدایات کے تحت   اسکیم کو  معقول  بنانے کی تجویز  وزرات داخلہ سے موصولہ تجاویز کے مطابق ایوارڈ  کے نام   ،  ایوارڈ کی تقریب کی تاریخ  ،  ایوارڈ کی تعداد میں کمی اور  ایوارڈ کی  قدروقیمت کو بڑھانے کے لئے ایوارڈ دئے جانے کے عمل کو زیادہ سخت بنانے نیز زیادہ سے زیادہ  نامزدگیوں کی تعداد  میں  اضافے کی تجویز ہے۔ اسکیم کی تفصیلات حسب ذیل دی گئی ہیں۔

1-اسکیم کا نام :دھاتوں کے ماہرین کا قومی ایوارڈ ۔

2- مقاصد : بنیادی ڈھا نچہ ، تحقیق  ،  ڈیزائن ،تعلیم ، فضلہ کے بندوبست ، توانائی کے تحفظ  کے شعبوں  اور آتم نربھر  بھارت کے مقاصدکےحصول کے لئے ان کے  خصوصی تعاون  کو کور کرتے ہوئے لوہے اور اسٹیل   کے شعبے میں  دھاتوں کے ماہرین کے کام کاج کے شاندار تعاون کو تسلیم کرنا ہے۔

3- نامزدگیوں کا طریقہ کار : ایوارڈ  کی نامزدگیاں  وزارت اسٹیل کے پورٹل یا وزارت داخلہ کی جانب  سے تیار ہونے والے پورٹل پر آن لائن طلب کی جائیں گی۔نامزدگیاں ، کمپنیو ں /اداروں  یا عوام سے  ذاتی  نامزدگی کے ذریعہ   حاصل کی جائیں  گی۔

4- دھاتوں کے ماہرین کے قومی ایوارڈ کی تاریخ : ہرسال 3 فروری کو  یہ ایوارڈ دیا جاتا ہے(3فروری  1959 کو اس وقت کے صدر جمہوریہ ڈاکٹر راجیندر پرساد نے راؤرکیلا میں  آزادی کے بعد  ملک کی پہلی دھماکے والی بھٹی کی شروعات کی تھی ۔

5-ایوارڈ س کی تعداد اور ایوارڈ کی رقم :

S. No.

Name of Award

No. of Awards

Awards Money

1

Lifetime Achievement Award

1

Nil

2

National Metallurgist Award

1

Nil

3

Young Metallurgist (Environment Science)

1

100000

4

Young Metallurgist (Metal Science)

1

100000

5

Award for R&D in Iron & Steel Sector

1

100000

Total

 

5

300000

6- اہلیت کی شرائط:

 

Sl. No

Award category

Min.

No of Years of Exp.

Age Limit (in years)

Qualifications Criteria

1

Lifetime

20

Minimum: 50

Minimum: Bachelor’s degree in

Metallurgical Engineering/

Materials Science or

Equivalent

2

National

Metallurgist

15

Minimum: 40

Minimum: Bachelor’s degree in

Metallurgical Engineering/

Materials Science or

Equivalent

3

Young

Metallurgist

(Environment

Science)

05

Maximum: 35

Minimum: Bachelor’s degree in

Metallurgical Engineering/

Materials Science or

Equivalent

4

Young

Metallurgist

(Metal

Science)

05

Maximum: 35

Minimum: Bachelor’s degree in

Metallurgical Engineering/

Materials Science or

Equivalent

5

Award for

R&D in Iron &

Steel Sector

10

Minimum: 35

Minimum: Bachelor’s degree in

Metallurgical Engineering/

Materials Science or

Equivalent

 

7- تشخیصی معیار اور اس کی اہمیت : 100 میں سے کم از کم  75 کے اسکور پر ہی ایوارڈ کے لئے غور کیا جائے گا۔ ایوارڈ  دینے  پر  غوروفکر کے لئے ہر زمرے کی  کم از کم  5 عرضیاں بھی ہونی چاہئیں۔

S.No

 

Details

Weightage

Criteria 1

Work-related achievements/ accomplishments

Performance, outcome and impact in the specified line of business.

30%

Criteria 2

Service to the profession

Public education and creating awareness of the role of metallurgy in India; active participation in various Industry,

Academic & Research domains.

30%

Criteria 3

Service to society

and the community beyond the

nominee’s regular employment

Apart from technical competence, Community Services & Volunteer work carried out for redressal of socially oriented problems with the aim of alleviating the conditions of people & community in general.

10%

Criteria 4

Technical

Publications/

Patents/

Copyrights

Indicates the peer recognitions of the work carried out and published/ utilised for industrial applications. The significance and quality of such articles/ patents would be an added merit.

30%

 

 

 

8- انتخاب کا طریقہ کار : یہ تشخیص  اسکریننگ کمیٹی اور انتخابی کمیٹی  پر مشتمل  دو درجے  کے طریقہ کار پر مبنی  ہوگی۔اسکریننگ کمیٹی  درخواستوں  اور معاون دستاویزں کی  جانچ  پڑتال کرے گی  اور اہلیتی شرائط  پر مبنی درخواستوں  کو  قبول یا رد کرے گی اور  انتخابی کمیٹی کو ،درخواستوں کی  یکجا رپورٹس کو  پیش کرے گی۔

انتخابی کمیٹی دستاویزوں کی جانچ کے بعد اس کا معیار  طے کر کے مارکس  دے  گی اور  ایوارڈس   کی فہرست   تیار کرنے میں مدد کرے گی۔

9- اجتماعی کمیٹی : اسکریننگ  / انتخابی کمیٹیوں کے  ارکان  میں  صرف  ایسے افراد شامل ہوں  گے ، جن کی اچھی مقبولیت  ہے، احترام  اور  ان کی  ایمانداری کے چرچے ہیں اور وہ  کسی متنازع  معاملے میں کسی طرح سے ملوث  نہیں ہیں۔ان اراکین کا درخواست  گزاروں    / اس  اسکیم میں  مدد کرنے والے اداروں سے  براہ راست یا بالواسطہ  طورپر کسی طرح سے کوئی تعلق نہیں ہے۔

جانچ کمیٹی : صنعت  ، تحقیقاتی اداروں  اور تعلیمی اداروں  سے  شعبہ جاتی ماہرین کا ایک پینل   وزارت فولاد میں ایڈیشنل صنعتی  مشیر کی صدارت میں اسکریننگ کمیٹی کے ممبران کا انتخاب کرے گا۔

انتخابی کمیٹی : وزارت فولادمیں سکریٹری   اور ایڈیشنل سکریٹری  / جوائنٹ سکریٹری  ،وزارت فولاد ، ڈی جی ایوارڈ س ، ایم ایچ اے : اور صنعت  ، تحقیقی اداروں اور تعلیمی اداروں سے  شعبہ جاتی ماہرین سمیت  ،دیگر ممبران این ایم ڈی ایوارڈ س  سے متعلق  انتخابی کمیٹی کی صدارت کرنے والے  ہیں ۔

10- ایوارڈ کی تاریخ :

 

Activity

Duration in Days

Cumulative days

Notice for Applications

30 days

0

Last date for Applications

30

Assessment of the Applications eligibility start

30 days

31

Assessment of the Applications end

60

Evaluation of the Applications start

45 days

61

Evaluation of the Applications end

105

Approval of the Awardees

30 days

106

135

Awards Presentation

45 days

136

180

Total Time

 

 

 

*************

 

ش ح۔ ع ح۔رم

U-10163

 



(Release ID: 1858684) Visitor Counter : 113