صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

بھارت  میں کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 214 کروڑ 77 لاکھ سے تجاوزکرگئی


12سے14سال کی عمر کے بچوں کو 4  کروڑ  6 لاکھ  سے زیادہ پہلا ٹیکہ لگایا جاچکا ہے

بھارت میں سردست  48,850 مریض زیر علاج ہیں

گذشتہ 24 گھنٹوں میں 5,554 نئے معاملات درج کئے گئے

سردست شفایابی کی شرح 98.70   فیصد ہے

متاثرہ پائے جانے والے مریضوں کی ہفتہ واری شرح 1.80 فیصد ہے

Posted On: 10 SEP 2022 9:52AM by PIB Delhi

آج صبح 7 بجے تک موصولہ عبوری رپورٹ کے مطابق بھارت میں کووڈ-19سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد  214کروڑ 77   لاکھ  (2,14,77,55,021) سے تجاوز کر گئی ہے۔

12سے 14سال کے نوعمرنوجوانوں میں کووڈ-19 ٹیکہ کاری  کا  آغاز 16   مارچ   2022 سے کیا  گیا  ہے۔  اس عمر کے  بچوں کو اب تک 4  کروڑ 6   لاکھ  سے زیادہ  (4,06,01,437)  کووڈ -19 سے بچاؤ کا پہلا ٹیکہ لگایا جاچکا ہے۔ اسی طرح،  18 سے 59 سال کی عمر کے افراد کو احتیاطی خوراک کا ٹیکہ لگانے  کا آغاز 10 اپریل 2022 سے  کیا گیا۔ 

آج صبح 7 بجے تک  حاصل عبوری رپورٹ درج ذیل کے مطابق ہے:

ٹیکہ کاری کی مجموعی کوریج

طبی کارکنان

پہلی خوراک

1,04,14,472

دوسری خوراک

1,01,10,503

احتیاطی خورک

68,59,235

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

1,84,35,458

دوسری خوراک

1,77,05,236

احتیاطی خورک

1,33,48,786

12 سے 14 سال کی عمر کےنوعمر بچے

پہلی خوراک

4,06,01,437

دوسری خوراک

3,07,95,192

15 سے 18 سال کی عمر کے نوجوان

پہلی خوراک

6,17,82,129

دوسری خوراک

5,26,20,307

18 سے 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

56,08,63,050

دوسری خوراک

51,41,60,426

احتیاطی خوراک

7,51,63,460

45 سے 59 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

20,39,54,727

دوسری خوراک

19,65,68,391

احتیاطی خوراک

4,04,79,029

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

12,76,17,981

دوسری خوراک

12,28,78,031

احتیاطی خوراک

4,33,97,171

احتیاطی خوراک

17,92,47,681

میزان

2,14,77,55,021


سردست   ملک بھر میں زیر علاج مریضوں کی تعداد 48,850 ہے ۔  زیر علاج مریضوں کی تعداد  ملک بھرکے مجموعی  متاثرہ معاملوں کا  0.11    فیصد ہیں ۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image00293KI.jpg

ملک بھر میں­­­­­­ شفایابی کی شرح  98.70  فیصد ہوگئی ہے۔ پچھلے 24 گھنٹے میں 6,322 مریض روبہ صحت ہوئے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی (عالمی وباپھوٹ پڑنے کے بعد سے ) اب تک شفایاب ہونے والوں کی مجموعی تعداد 4,39,13,294 ہوگئی ہے۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image003D0IB.jpg

گزشتہ 24 گھنٹے کے دورا ن 5,554 نئے معاملے درج ہوئے ہیں۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image004CRRT.jpg

گذشتہ 24 گھنٹے میں مجموعی طور پر 3,76,855   کووڈ-19 کے نمونوں کی جانچ کی گئی ۔ بھارت میں  اب تک مجموعی طور پر 88 کروڑ 90  لاکھ (88,90,87,642)  سے زیادہ نمونوں کی جانچ کی جاچکی ہے۔

ملک بھر میں سردست متاثرپائے جانےوالےافراد کی ہفتہ وار شرح سردست 1.80 فیصد ہوگئی ہےاور  ایک دن میں جانچ کے بعد متاثر پائےجانے والے افراد کی شرح  1.47  فیصد ہے۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image005T2FE.jpg

*****

 

ش ح۔ ن ر 

U NO:11008


(Release ID: 1858217) Visitor Counter : 138