صدر جمہوریہ کا سکریٹریٹ

صدرجمہوریہ ہند دروپدی مرمو نے ڈاکٹر سرو پلی رادھاکرشنن کو ان کی سال گرہ پر خراج عقیدت پیش کیا

Posted On: 05 SEP 2022 11:20AM by PIB Delhi

 

 

صدرجمہوریہ ہند محترمہ دروپدی مرمو نے آج مورخہ 5 ستمبر2022 کو راشٹر پتی بھون میں سابق صدرجمہوریہ ہند ڈاکٹر سروپلی رادھا کرشنن کو ان کی سالگرہ پر خراج عقیدت پیش کیا۔ صدرجمہوریہ اور راشٹر پتی بھون کے اہلکاروں نے ڈاکٹر رادھاکرشنن کے تصویر کے سامنے گلہائے عقیدت نذر کئے۔

 

*************

ش ح ۔ح ا ۔ ف ر

U. No.9887



(Release ID: 1856757) Visitor Counter : 132