پیٹرولیم اور قدرتی گیس کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

گیارہ اے سٹی گیس کی تقسیم کی نیلامی کےراؤنڈ کے مکمل ہونے کے بعد سی جی ڈی جیٹ ورک کے تحت ملک کی آبادی کا تقریبا 98 فیصد جغرافیائی علاقہ کا احاطہ کرتے ہوئے 295 جغرافیائی علاقے کے احاطہ کیا گیا ہے

Posted On: 04 SEP 2022 8:56AM by PIB Delhi

پٹرولیم اورقدرتی گیس کے وزیرمملکت جناب رامیشور تیلی نے آج راجیہ سبھا نے ایک تحریری جواب میں بتایاکہ  پی این جی ڈومیسٹک کنکشن فراہم کرنا، سی این جی اسٹیشنوں کا قیام ، سٹی گیس تقسیم نیٹ ورک کی ترقی کاایک حصہ ہے اور یہ پٹرولیم اور قدرتی گیس ریگولیٹری بور  ڈ کی جانب سے  اختیار دیئے گئے کمپنیوں کی جانب سے کیا جارہا ہے ۔ 11 اے سٹی گیس تقسیم کی نیلامی کےراؤنڈ کی تکمیل کے بعد  سی جی ڈی نیٹ ورک کے تحت احاطہ کئے گئے جی ایز کے اندر واقع کرناٹک میں بڑے شہروں/قصبوں اورچھوٹے اور مجھولے شہروں سمیت 28 ریاست اورمرکز کے زیرانتظام علاقوں میں تقریبا 630 ضلعوں میں پھیلے ملک کے 88 فیصد جغرافیائی علاقے اور 98 فیصد آبادی کااحاطہ کرتے ہوئے   295 جغرافیائی علاقوں  کااحاطہ کیا گیا ہے ۔ مجاز کمپنیاں  کم سے کم ورک پلان کے  مطابق  پی این جی گھریلو کنکشن فراہم کریں گے اورسی این جی اسٹیشن قائم کریں گی اور جس کے وقت کا تعین پی این جی آر وی کے ذریعہ کیا جائے گا  بیلاگاوی سمیت کرناٹک میں جی اے کے اعتبار سے پی این جی تفصیلات ضمیمہ 1 میں ہے۔

31 مئی 2022 کو  مجاز سی جی ڈی کمپنیوں نےتقریبا 343256 پی این جی گھریلو کنکشن فراہم کئے اور کرناٹک میں 194 سی این جی ا سٹیشن قائم کئے ۔

سی این جی سٹیشنوں کی ریاست اورمرکز کے زیرانتظام علاقے کے اعتبار سے  اورکمپنی کے اعتبار سے فہرست ضمیمہ -2 میں ہے۔

ضمیمہ -1

پی این جی اور سی این جی نیٹ ورکس  کی توسیع سے متعلق

بیلاگاوی سمیت کرناٹک میں جی ایز کے اعتبار سے پی این جی ( گھریلو) کنکشن کی تفصیلات

 

31.5.2022تک

جی ایز کے نام

ریاست

مجاز کمپنیاں

پی این جی (ڈی )کنکشن کی تعداد

بنگلورو دیہی اور شہری اضلاع

کرناٹک

گیل گیس لمیٹڈ

227259

تمکور ضلع

میگھا انجینئرنگ اینڈ انفراسٹرکچر لمیٹڈ

24719

دھارواڑ ضلع

انڈین آئل اڈانی گیس پرائیویٹ لمیٹڈ

16329

بیلگام ضلع

میگھا انجینئرنگ اینڈ انفراسٹرکچر لمیٹڈ

20024

چترادرگا اور دیوانگری اضلاع

یونی سن انوائرو پرائیویٹ لمیٹڈ

977

اودوپی ضلع

اڈانی ٹوٹل گیس لمیٹڈ

0

بلاری  اور گڈاگ اضلاع

بھارت پٹرولیم کارپوریشن لمیٹڈ

679

بیدر ضلع

بھارت پٹرولیم کارپوریشن لمیٹڈ

1408

دکشناکناڈاضلع

گیل گیس لمیٹڈ

23092

رامانگارا ضلع

مہاراشٹر نیچورل گیس لمیٹڈ

25298

باگال کوٹ، کوپل اور رائیچور اضلاع

ای جے پی سٹی گیس پرائیویٹ لمیٹڈ

444

چکمنگلورو، حسن اور کوڈاگو اضلاع

ای جے پی سٹی گیس پرائیویٹ لمیٹڈ

530

کلابرگی اور وجے پورا اضلاع

ای جے پی سٹی گیس پرائیویٹ لمیٹڈ

320

میسور، منڈیا اور چماراجانگر اضلاع

ای جے پی سٹی گیس پرائیویٹ لمیٹڈ

1082

اتاراکناڑا، ہاویری اور شیواموگا اضلاع

ای جے پی سٹی گیس پرائیویٹ لمیٹڈ

756

چتوڑ ،کولر اور ویلو اضلاع

آندھرا پردیش، کرناٹک، تملناڈو

ای جے پی سٹی گیس پرائیویٹ لمیٹڈ

339

 

 

میزان

3,43,256

 

 

 

 

 

ضمیمہII

 

پی این جی اور سی این جی نیٹ ورکس کی توسیع سے متعلق یکم اگست 2022 کو جناب ایرانا کدادی کی جانب سے پوچھے راجیہ سبھا کے غیر ستارہ والے سوال نمبر 1746 کے پارٹ (سی ) کے جواب میں  ضمیمہ کاحوالہ دیا گیا ہے

ANNEXURE REFERRED TO IN REPLY TO PART (c) OF RAJYA SABHA UNSTARRED QUESTION NO. 1746 ASKED BY SHRI IRANNA KADADI ON 1st August, 2022 REGARDING EXPANSION OF PNG AND CNG NETWORKS.

سی این جی اسٹیشنوں کی ریاست /مرکز کے زیر ا نتظام علاقے اورکمپنی کے اعتبار سے فہرست

تک 31.5.2022

ریاست /مرکز کے زیرانتظام علاقے کانام

مجاز سی جی ڈی کمپنی

سی این جی اسٹیشنوں کی تعداد

 

 

آندھر ا پردیش

بھاگیہ نگر گیس لمیٹڈ

47

 

گوداوری گیس پرائیویٹ لمیٹڈ

32

 

 

میگھا انجینرنگ اینڈانفراسٹرکچر لمیٹڈ

Megha Engineering & Infrastructure Limited

19

 

انڈین  آئل کارپوریشن لمیٹڈ

9

 

اے جی پی سٹی گیس پرائیویٹ لمیٹڈ

26

 

آندھرا پردیش، کرناٹک اورتمل ناڈو

اے جی پی سٹی گیس پرائیویٹ لمیٹڈ

19

 

آسام

آسام گیس کمپنی لمیٹڈ

1

 

بہار

تھنک گیس بیگوسرائے پرائیویٹ لمیٹڈ

8

 

انڈین ا ٓئل اڈانی گیس پرائیویٹ لمیٹڈ

8

 

گیل(انڈیا)لمیٹڈ

19

 

انڈین آئل کارپوریشن لمیٹڈ

18

 

چنڈی گڑ (یو ٹی) ہریانہ، پنجاب اور ہماچل پردیش

انڈین ا ٓئل اڈانی گیس پرائیویٹ لمیٹڈ

23

 

دادر اینڈ نگرحویلی (یو ٹی)

گجرات گیس لمیٹڈ

7

 

دمن اینڈدیو( یوٹی)

انڈین ا ٓئل اڈانی گیس پرائیویٹ لمیٹڈ

4

 

دمن اینڈ دیو و گجرات

آئی آر ایم انرجی پرائیویٹ لمیٹڈ

13

 

گوا

گوا نیچورل گیس پرائیویٹ لمیٹڈ

6

 

انڈین ا ٓئل اڈانی گیس پرائیویٹ لمیٹڈ

4

 

گجرات

گجرات گیس لمیٹڈ

538

 

سابرمتی گیس لمیٹڈ

158

 

آئی آر ایم انرجی پرائیویٹ لمیٹڈ

33

 

اڈانی ٹوٹل گیس لمیٹڈ

138

 

ٹورینٹ گیس پرائیویٹ لمیٹڈ

16

 

چروٹرگیس سہکاری منڈلی لمیٹڈ

10

 

ودوراگیس لمیٹڈ

29

 

ہندوستان پٹرولیم کارپوریشن لمیٹڈ

22

 

ہریانہ

گیل گیس لمیٹڈ

24

 

ہریانہ سٹی گیس ڈسٹری بیوشن لمیٹڈ

31

 

انڈین ا ٓئل اڈانی گیس پرائیویٹ لمیٹڈ

13

 

بھارت پٹرولیم کارپوریشن لمیٹڈ

19

 

اندرپرستھ گیس لمیٹڈ

64

 

ایچ پی او آئی ایل گیس پرائیویٹ لمیٹڈ

13

 

اڈانی ٹوٹل گیس لمیٹڈ

80

 

ایچ سی جی ( کے سی ای) پرائیویٹ لمیٹڈ

6

 

ہندوستان پٹرولیم کارپوریشن لمیٹڈ

18

 

ہریانہ، ہماچل پردیش

انڈین ا ٓئل اڈانی گیس پرائیویٹ لمیٹڈ

9

 

ہریانہ و پنجاب

گجرات گیس لمیٹڈ

16

 

ہماچل پردیش

بھارت پٹرولیم کارپوریشن لمیٹڈ

7

 

جھارکھنڈ

گیل (انڈیا )لمیٹڈ

10

 

انڈین آئل کارپوریشن لمیٹڈ

18

 

گیل گیس ا نڈیا لمیٹڈ

18

 

بھارت پٹرولیم کارپوریشن لمیٹڈ

4

 

کرناٹک

گیل گیس لمیٹڈ

82

 

میگھاانجیئرنگ اینڈانفراسٹرکچر لمیٹڈ

5

 

انڈین ا ٓئل اڈانی گیس پرائیویٹ لمیٹڈ

6

 

یونی سن انوائرو پرائیویٹ لمیٹڈ

8

 

اڈانی ٹوٹل گیس لمیٹڈ

5

 

بھارت پٹرولیم کارپوریشن لمیٹڈ

13

 

مہاراشٹر نیچورل گیس لمیٹڈ

11

 

اے جی پی سٹی گیس پرائیویٹ لمیٹڈ

64

 

کیرالہ

انڈین ا ٓئل اڈانی گیس پرائیویٹ لمیٹڈ

63

 

اے جی پی سٹی گیس پرائیویٹ لمیٹڈ

20

 

کیرالہ و پڈوچیری

انڈین ا ٓئل اڈانی گیس پرائیویٹ لمیٹڈ

9

 

مدھیہ پردیش

گیل گیس لمیٹڈ

21

 

نویریاگیس پرائیویٹ لمیٹڈ

3

 

تھنک گیس بھوپال پرائیویٹ لمیٹڈ

34

 

انڈین آئل کارپوریشن لمیٹڈ

13

 

بھارت پٹرولیم کارپوریشن لمیٹڈ

6

 

اونتکا گیس لمیٹڈ

85

 

راجستھان اسٹیٹ گیس لمیٹڈ

2

 

گجرات گیس لمیٹڈ

13

 

مدھیہ پردیش و چھتیس گڑھ

اڈانی ٹوٹل گیس لمیٹڈ

3

 

مدھیہ پردیش اور راجستھان

گجرات گیس لمیٹڈ

21

 

مدھیہ پردیش اور اتر پردیش

اڈانی ٹوٹل گیس لمیٹڈ

13

 

مہاراشٹر

گجرات گیس لمیٹڈ

25

 

مہانگرگیس لمیٹڈ

295

 

ٹورینٹ گیس پونے لمیٹڈ

47

 

یونی سن انوائرو پرائیویٹ لمیٹڈ

28

 

آئی ایم سی لمیٹڈ

7

 

ایچ پی او آئی ایل گیس پرائیویٹ لمیٹڈ

14

 

بھارت پٹرولیم کارپوریشن لمیٹڈ

50

 

 

مہاراشٹر نیچورل گیس لمیٹڈ

108

 

 

مہاراشٹر اورگجرات

مہاراشٹر نیچورل گیس لمیٹڈ

48

 

دہلی کا قومی راجدھانی خطہ

اندرپرستھ گیس لمیٹڈ

456

 

اڈیشہ

گیل گیس لمیٹڈ

9

 

اڈانی ٹوٹل گیس لمیٹڈ

7

 

گیل (انڈیا) لمیٹڈ

18

 

پڈوچیری و تملناڈو

ٹورینٹ گیس پرائیویٹ لمیٹڈ

7

 

پنجاب

جے مدھوک انرجی پرائیویٹ لیڈ کنسورشیم

6

 

گجرات گیس لمیٹڈ

77

 

بھارت پٹرولیم کارپوریشن لمیٹڈ

12

 

آئی آر ایم انرجی پرائیویٹ لمیٹڈ

8

 

ٹورینٹ گیس پرائیویٹ لمیٹڈ

23

 

تھنک گیس لدھیانہ پرائیویٹ لمیٹڈ

35

 

 

راجستھان

راجستھان اسٹیٹ گیس لمیٹڈ

9

 

اے جی پی سی جی ڈی انڈیا پرائیویٹ لمیٹڈ

20

 

ٹورینٹ گیس جے پور  پرائیویٹ لمیٹڈ

27

 

ٹورینٹ گیس پرائیویٹ لمیٹڈ

14

 

اڈانی ٹوٹل گیس لمیٹڈ

37

 

 

دھول پور سی جی ڈی پرائیویٹ لمیٹڈ

5

 

ہریانہ سٹی گیس ڈسٹری بیوشن (بھیواڑی) لمیٹڈ

1

 

اندرپرستھ گیس لمیٹڈ

44

 

گجرات گیس لمیٹڈ

18

 

تملناڈو

اے جی پی سی جی ڈی انڈیا پرائیویٹ لمیٹڈ

21

 

ٹورینٹ گیس چنئی  پرائیویٹ لمیٹڈ

40

 

انڈین  آئل کارپوریشن لمیٹڈ

14

 

اڈانی ٹوٹل گیس لمیٹڈ

47

 

تلنگانہ

میگھا انجینئرنگ اینڈانفراسٹرکچر لمیٹڈ

14

 

انڈین  آئل کارپوریشن لمیٹڈ

2

 

ٹورینٹ گیس  پرائیویٹ لمیٹڈ

16

 

بھاگیہ نگر گیس لمیٹڈ

88

 

تریپورہ

تریپورہ نیچورل گیس کمپنی لمیٹڈ

18

 

اتر پردیش

سانوریا گیس لمیٹڈ

10

 

گیل گیس لمیٹڈ

34

 

انڈین آئل اڈانی گیس پرائیویٹ لمیٹڈ

49

 

سینٹرل یوپی گیس لمیٹڈ

70

 

بھارت پٹرولیم کارپوریشن لمیٹڈ

24

 

باغپت گرین انرجی پرائیویٹ لمیٹڈ

8

 

ٹورینٹ گیس  پرائیویٹ لمیٹڈ

115

 

گرین گیس لمیٹڈ

78

 

اندرپرستھ گیس لمیٹڈ

147

 

 

گیل (انڈیا) لمیٹڈ

15

 

اڈانی ٹوٹل گیس لمیٹڈ

7

 

ٹورینٹ گیس مراد آباد  پرائیویٹ لمیٹڈ

7

 

ہندوستان پٹرولیم کارپوریشن لمیٹڈ

77

 

اترپردیش اور راجستھان

گیل گیس لمیٹڈ

36

 

اترپردیش اور اتراکھنڈ

ہندوستان پٹرولیم کارپوریشن لمیٹڈ

16

 

 اتراکھنڈ

گیل گیس لمیٹڈ

13

 

انڈین آئل اڈانی گیس پرائیویٹ لمیٹڈ

9

 

ہریدوار نیچورل گیس پرائیویٹ لمیٹڈ

4

 

مغربی بنگال

انڈین آئل اڈانی گیس پرائیویٹ لمیٹڈ

19

 

بنگال گیس کمپنی لمیٹڈ

7

 

ہندوستان پٹرولیم کارپوریشن لمیٹڈ

14

 

 

میزان

4531

 

 

 

*************

 

 

ش ح ۔ ح ا ۔ ف ر

 

U. No.9874

 


(Release ID: 1856640) Visitor Counter : 179