صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

ہندوستان میں کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئےٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 212.75  کروڑ  سے تجاوز کرگئی


 اب تک12 سے 14 سال کی عمر کے گروپ کے  لئے 4.03 کروڑ  سے زائدپہلی  ویکسین ڈوز لگائی گئیں

بھارت میں زیر علاج مریضوں کی تعداداس وقت 59,210  ہے

گذشتہ 24 گھنٹوں میں 6,168 نئے معاملات سامنے آئے

شفایابی کی شرح فی الحال  98.68  فیصد ہے

جانچ کے بعد متاثر پا ئے جانے و الے افراد کی ہفتہ وار شرح اس وقت 2.51  فیصد ہے

Posted On: 02 SEP 2022 9:27AM by PIB Delhi

ہندوستان  میں کووڈ -19 ٹیکہ کاری کی تعداد  آج صبح 7 بجے تک کی عبوری   رپورٹوں کے مطابق 212.75 کروڑ (2,12,75,23,421) سے تجاوز کرگئی ہے۔

 بارہ  سے 14 سال کی عمر کے گروپ کے لئے کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کا عمل 16 مارچ 2022 کو شروع کیا گیا تھا۔ اب تک 4.03 کروڑ (4,03,86,802) سے زیادہ  نوعمر لوگوں کو کووڈ-19 ویکسین کی پہلی ڈوز لگائی گئی ہے۔اسی طرح، 18 سے 59 سال کے عمر والے افراد کے لئے کووڈ-19 کی احتیاطی خوراک دیئے جانے کا پروگرام 10 اپریل 2022 کو شروع کیا گیا تھا

آج صبح 7 بجے تک موصول ہونے والی عبوری رپورٹ کے مطابق مجموعی اعداد وشمار کی تفصیلات درج ذیل ہیں:

مجموعی ٹیکہ کاری کا احاطہ

 

طبی کارکنان

پہلی خوراک

1,04,14,138

دوسری خوراک

1,01,06,891

احتیاطی خوراک

67,69,496

 

صف اول کے کارکنان

پہلی خوراک

1,84,34,707

دوسری خوراک

1,76,99,452

احتیاطی خوراک

1,31,77,569

 

12 سے 14 سال کی عمر کا گروپ

پہلی خوراک

4,03,86,802

دوسری خوراک

3,03,28,731

 

15 سے 18 برس کی عمر کے گروپ کے افراد

پہلی خوراک

6,17,03,154

دوسری خوراک

5,23,96,882

 

18سے44برس کی عمرکےگروپ کےافراد

پہلی خوراک

56,06,35,480

دوسری خوراک

51,32,78,369

احتیاطی خوراک

6,44,58,188

45 سے 59 برس کی عمر کے گروپ کے افراد

پہلی خوراک

20,39,12,478

دوسری خوراک

19,63,57,663

احتیاطی خوراک

3,58,97,949

60 سال سے زیادہ عمرکےافراد

پہلی خوراک

12,75,87,700

دوسری خوراک

12,27,35,805

احتیاطی خوراک

4,12,41,967

احتیاطی خوراک

16,15,45,169

کل تعداد

2,12,75,23,421

 

ہندوستان میں زیرعلاج مریضوں کی تعداد  آج   59,210 ہوگئی  جو ملک کے مجموعی پازیٹو معاملات کا 0.13 فیصد ہے۔

 

 

نتیجے کے طور پر ، اس وقت ہندوستان میں شفایابیوں کی شرح 98.68  فیصد ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 9,685  مریض شفایاب ہوچکے ہیں اور اس طرح شفایاب ہونے و الے مریضوں کی مجموعی تعداد (عالمی وبا کے آغاز سے )اس وقت  4,38,55,365   ہے۔

 

 

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 6,168  نئے معاملات درج  کئے گئے ہیں۔

 

 

گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کووڈ-19 کے مجموعی طور پر 3,18,642 ٹیسٹ انجام دیئے گئے۔ ہندوستان میں اس وقت تک مجموعی طور پر 88.64 کروڑ سے زیادہ (88,64,66,255 ) ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں ۔

ملک میں جانچ کے بعد متاثر پائے جانے  والے افراد کی ہفتہ وار شرح اس وقت 2.51 فیصد ہے۔جبکہ جانچ کے بعد متاثر پائے جانے  والے افراد کی یومیہ شرح اس وقت  1.94 فیصد درج کی گئی ہے۔

 

**********

 

 

ش ح ۔س ک۔رض

U.No9797

 

 



(Release ID: 1856208) Visitor Counter : 139