صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

کووڈ-19 اپ ڈیٹ

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 31 AUG 2022 9:33AM by PIB Delhi

ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک 212.39 کروڑ(94.24کروڑ دوسری خوراک اور15.86کروڑ احتیاطی خوراک )کووڈ سے بچاؤ کے ٹیکے لگائے جاچکے ہیں ۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 22,50,854 ٹیکے لگائے گئے۔

ہندوستان میں سردست زیر علاج مریضوں کی تعداد 64,667ہے۔

فی الحال زیر علاج مریضوں کی شرح 0.15 فیصد ہے۔

سردست ملک میں شفایابی کی شرح 98.67 فیصد ہے۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران10,828مریض شفایاب ہوئے ہیں۔ جس کے بعد شفایاب ہونے والے افراد کی مجموعی تعداد بڑھ کر4,38,35,852ہوگئی ہے۔

پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران7,231نئے معاملات سامنے آئے ہیں۔

جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے مریضوں کی یومیہ شرح ((2.05 فیصد ہے ۔

جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے افراد کی ہفتہ وار شرح (2.55) فیصد ہے ۔

اب تک کُل88.58کروڑ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 3,52,166ٹیسٹ کئے گئے۔

 

***********

 

 

ش ح ۔  س ک ۔ م ش

U. No.9702


(ریلیز آئی ڈی: 1855636) وزیٹر کاؤنٹر : 151