صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
ہندوستان میں کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئےٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 212.17 کروڑ سے تجاوز کرگئی
12 سے 14 سال کی عمر کے گروپ کے لئے 4.02کروڑ سے زائدپہلی ویکسین ڈوز لگائی گئیں
بھارت میں زیر علاج مریضوں کی تعداداس وقت 65,732 ہے
گذشتہ 24 گھنٹوں میں 5,439 نئے معاملات سامنے آئے
شفایابی کی شرح فی الحال 98.66 فیصد ہے
جانچ کے بعد متاثر پا ئے جانے و الے افراد کی ہفتہ وار شرح اس وقت 2.64 فیصد ہے
Posted On:
30 AUG 2022 9:57AM by PIB Delhi
ہندوستان میں کووڈ -19 ٹیکہ کاری کی تعداد آج صبح 7 بجے تک کی عبوری رپورٹوں کے مطابق 212.17 کروڑ (2,12,17,41,962) سے تجاوز کرگئی ہے۔یہ سنگ میل2,82,59,616 سیشن کے ذریعہ حاصل کیا گیا ہے۔
12 سے 14 سال کی عمر کے گروپ کے لئے کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کا عمل 16 مارچ 2022 کو شروع کیا گیا تھا۔ اب تک 4.02کروڑ (4,02,97,401) سے زیادہ نوعمر لوگوں کو کووڈ-19 ویکسین کی پہلی ڈوز لگائی گئی ہے۔اسی طرح، 18 سے 59 سال کے عمر والے افراد کے لئے کووڈ-19 کی احتیاطی خوراک دیئے جانے کا پروگرام 10 اپریل 2022 کو شروع کیا گیا تھا –
آج صبح 7 بجے تک موصول ہونے والی عبوری رپورٹ کے مطابق مجموعی اعداد وشمار کی تفصیلات درج ذیل ہیں:
مجموعی ٹیکہ کاری کا احاطہ
|
طبی کارکنان
|
پہلی خوراک
|
10414035
|
دوسری خوراک
|
10106182
|
احتیاطی خوراک
|
6744740
|
صف اول کے کارکنان
|
پہلی خوراک
|
18434498
|
دوسری خوراک
|
17697994
|
احتیاطی خوراک
|
13125487
|
12 سے 14 سال کی عمر کا گروپ
|
پہلی خوراک
|
40297401
|
دوسری خوراک
|
30151543
|
15 سے 18 برس کی عمر کے گروپ کے افراد
|
پہلی خوراک
|
61668065
|
دوسری خوراک
|
52302924
|
18سے44برس کی عمرکےگروپکےافراد
|
پہلی خوراک
|
56063284
|
دوسری خوراک
|
512990425
|
احتیاطی خوراک
|
61511694
|
45 سے 59 برس کی عمر کے گروپ کے افراد
|
پہلی خوراک
|
203899602
|
دوسری خوراک
|
196293873
|
احتیاطی خوراک
|
34609097
|
60 سال سے زیادہ عمرکےافراد
|
پہلی خوراک
|
127577402
|
دوسری خوراک
|
122694934
|
احتیاطی خوراک
|
40658782
|
احتیاطی خوراک
|
15,66,49,800
|
کل تعداد
|
2,12,17,41,962
|
|
|
ہندوستان میں زیرعلاج مریضوں کی تعداد آج 65,732 ہوگئی جو ملک کے مجموعی پازیٹو معاملات کا 0.15فیصد ہے۔
نتیجے کے طور پر ، اس وقت ہندوستان میں شفایابیوں کی شرح 98.66 فیصد ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 22,031 مریض شفایاب ہوچکے ہیں اور اس طرح شفایاب ہونے و الے مریضوں کی مجموعی تعداد (عالمی وبا کے آغاز سے )اس وقت 4,38,25,024 ہے۔
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 5,439 نئے معاملات درج کئے گئے ہیں۔
گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کووڈ-19 کے مجموعی طور پر3,20,418انجام دیئے گئے۔ ہندوستان میں اس وقت تک مجموعی طور پر88.55 کروڑ سے زیادہ (88,55,28,970) ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں ۔
ملک میں جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے افراد کی ہفتہ وار شرح اس وقت 2.64 فیصد ہے۔جبکہ جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے افراد کی یومیہ شرح اس وقت1.70فیصد درج کی گئی ہے۔
**********
ش ح ۔س ک۔ف ر
U.No:9656
(Release ID: 1855385)
Visitor Counter : 141