صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
ہندوستان میں کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئےٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 211.13 کروڑ سے تجاوز کرگئی
اب تک 12سے 14سال کی عمر کے گروپ کے لئے 4.01 کروڑ سے زائدپہلی ویکسین ڈوز لگائی گئیں بھارت میں زیر علاج مریضوں کی تعداداس وقت 90707 ہے گذشتہ 24 گھنٹوں میں 10256 نئے معاملات سامنے آئے شفایابی کی شرح فی الحال 98.61 فیصد ہے جانچ کے بعد متاثر پا ئے جانے و الے افراد کی ہفتہ وار شرح اس وقت 3.02فیصد ہے
Posted On:
26 AUG 2022 9:27AM by PIB Delhi
ہندوستان میں کووڈ -19 ٹیکہ کاری کی تعداد آج صبح 7 بجے تک کی عبوری رپورٹوں کے مطابق 211.13 کروڑ (2,11,13,94,639) سے تجاوز کرگئی ہے۔یہ سنگ میل 2,81,13,254سیشن کے ذریعہ حاصل کیا گیا ہے۔
بارہ سے 14 سال کی عمر کے گروپ کے لئے کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کا عمل 16 مارچ 2022 کو شروع کیا گیا تھا۔ اب تک 4.01 کروڑ (4,01,69,223) سے زیادہ نوعمر لوگوں کو کووڈ-19 ویکسین کی پہلی ڈوز لگائی گئی ہے۔اسی طرح، 18 سے 59 سال کے عمر والے افراد کے لئے کووڈ-19 کی احتیاطی خوراک دیئے جانے کا پروگرام 10 اپریل 2022 کو شروع کیا گیا تھا –
آج صبح 7 بجے تک موصول ہونے والی عبوری رپورٹ کے مطابق مجموعی اعداد وشمار کی تفصیلات درج ذیل ہیں:
مجموعی ٹیکہ کاری کا احاطہ
|
طبی کارکنان
|
پہلی خوراک
|
1,04,13,853
|
دوسری خوراک
|
1,01,04,793
|
احتیاطی خوراک
|
66,99,375
|
صف اول کے کارکنان
|
پہلی خوراک
|
1,84,34,179
|
دوسری خوراک
|
1,76,95,262
|
احتیاطی خوراک
|
1,30,35,160
|
12 سے 14 سال کی عمر کا گروپ
|
پہلی خوراک
|
4,01,69,223
|
دوسری خوراک
|
2,99,28,856
|
15 سے 18 برس کی عمر کے گروپ کے افراد
|
پہلی خوراک
|
6,16,23,068
|
دوسری خوراک
|
5,21,87,960
|
18سے44برس کی عمرکےگروپ کےافراد
|
پہلی خوراک
|
56,04,30,223
|
دوسری خوراک
|
51,25,30,807
|
احتیاطی خوراک
|
5,61,13,465
|
45 سے 59 برس کی عمر کے گروپ کے افراد
|
پہلی خوراک
|
20,38,73,798
|
دوسری خوراک
|
19,61,90,171
|
احتیاطی خوراک
|
3,22,02,987
|
60 سال سے زیادہ عمرکےافراد
|
پہلی خوراک
|
12,75,61,958
|
دوسری خوراک
|
12,26,28,000
|
احتیاطی خوراک
|
3,95,71,501
|
احتیاطی خوراک
|
14,76,22,488
|
کل تعداد
|
2,11,13,94,639
|
ہندوستان میں زیرعلاج مریضوں کی تعداد آج 90,707 ہوگئی جو ملک کے مجموعی پازیٹو معاملات کا 0.20فیصد ہے۔
نتیجے کے طور پر ، اس وقت ہندوستان میں شفایابیوں کی شرح 98.61فیصد ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 13,528مریض شفایاب ہوچکے ہیں اور اس طرح شفایاب ہونے و الے مریضوں کی مجموعی تعداد (عالمی وبا کے آغاز سے )اس وقت 4,37,70,913 ہے۔
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 10,256نئے معاملات درج کئے گئے ہیں۔
گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کووڈ-19 کے مجموعی طور پر 4,22,322ٹیسٹ انجام دیئے گئے۔ ہندوستان میں اس وقت تک مجموعی طور پر 88.43 کروڑ سے زیادہ (88,43,39,045) ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں ۔
ملک میں جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے افراد کی ہفتہ وار شرح اس وقت 3.02 فیصد ہے۔جبکہ جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے افراد کی یومیہ شرح اس وقت 2.43فیصد درج کی گئی ہے۔
**********
ش ح ۔س ک۔س ا
U.No:9545
(Release ID: 1854555)
|