صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

ہندوستان میں کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئےٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 210.82  کروڑ  سے تجاوز کرگئی


 اب تک12 سے 14 سال کی عمر کے گروپ کے  لئے 4.01 کروڑ  سے زائدپہلی  ویکسین ڈوز لگائی گئیں

بھارت میں زیر علاج مریضوں کی تعداداس وقت 94,047  ہے

گذشتہ 24 گھنٹوں میں 10,725 نئے معاملات سامنے آئے

شفایابی کی شرح فی الحال  98.60  فیصد ہے

جانچ کے بعد متاثر پا ئے جانے و الے افراد کی ہفتہ وار شرح اس وقت 3.20  فیصد ہے

Posted On: 25 AUG 2022 9:22AM by PIB Delhi

ہندوستان  میں کووڈ -19 ٹیکہ کاری کی تعداد  آج صبح 7 بجے تک کی عبوری   رپورٹوں کے مطابق 210.82 کروڑ (2,10,82,34,347) سے تجاوز کرگئی ہے۔یہ سنگ میل 2,80,58,526 سیشن کے ذریعہ حاصل کیا گیا ہے۔

 بارہ  سے 14 سال کی عمر کے گروپ کے لئے کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کا عمل 16 مارچ 2022 کو شروع کیا گیا تھا۔ اب تک 4.01 کروڑ (4,01,07,033) سے زیادہ  نوعمر لوگوں کو کووڈ-19 ویکسین کی پہلی ڈوز لگائی گئی ہے۔اسی طرح، 18 سے 59 سال کے عمر والے افراد کے لئے کووڈ-19 کی احتیاطی خوراک دیئے جانے کا پروگرام 10 اپریل 2022 کو شروع کیا گیا تھا

آج صبح 7 بجے تک موصول ہونے والی عبوری رپورٹ کے مطابق مجموعی اعداد وشمار کی تفصیلات درج ذیل ہیں:

مجموعی ٹیکہ کاری کا احاطہ

 

طبی کارکنان

پہلی خوراک

1,04,13,790

دوسری خوراک

1,01,04,153

احتیاطی خوراک

66,84,832

 

صف اول کے کارکنان

پہلی خوراک

1,84,34,055

دوسری خوراک

1,76,94,313

احتیاطی خوراک

1,30,06,394

 

12 سے 14 سال کی عمر کا گروپ

پہلی خوراک

4,01,07,033

دوسری خوراک

2,98,06,571

 

15 سے 18 برس کی عمر کے گروپ کے افراد

پہلی خوراک

6,16,00,571

دوسری خوراک

5,21,16,541

 

18سے44برس کی عمرکےگروپ کےافراد

پہلی خوراک

56,03,88,477

دوسری خوراک

51,23,48,736

احتیاطی خوراک

5,45,72,410

45 سے 59 برس کی عمر کے گروپ کے افراد

پہلی خوراک

20,38,65,948

دوسری خوراک

19,61,49,111

احتیاطی خوراک

3,15,33,848

60 سال سے زیادہ عمرکےافراد

پہلی خوراک

12,75,57,148

دوسری خوراک

12,26,00,140

احتیاطی خوراک

3,92,50,276

احتیاطی خوراک

14,50,47,760

کل تعداد

2,10,82,34,347

 

ہندوستان میں زیرعلاج مریضوں کی تعداد  آج   94,047   ہوگئی  جو ملک کے مجموعی پازیٹو معاملات کا 0.21 فیصد ہے۔

 

 

نتیجے کے طور پر ، اس وقت ہندوستان میں شفایابیوں کی شرح 98.60  فیصد ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 13,084  مریض شفایاب ہوچکے ہیں اور اس طرح شفایاب ہونے و الے مریضوں کی مجموعی تعداد (عالمی وبا کے آغاز سے )اس وقت  4,37,57,385   ہے۔

 

 

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 10,725  نئے معاملات درج  کئے گئے ہیں۔

 

 

گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کووڈ-19 کے مجموعی طور پر 3,92,837  ٹیسٹ انجام دیئے گئے۔ ہندوستان میں اس وقت تک مجموعی طور پر 88.39 کروڑ سے زیادہ (88,39,16,723 ) ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں ۔

ملک میں جانچ کے بعد متاثر پائے جانے  والے افراد کی ہفتہ وار شرح اس وقت 3.20 فیصد ہے۔جبکہ جانچ کے بعد متاثر پائے جانے  والے افراد کی یومیہ شرح اس وقت  2.73 فیصد درج کی گئی ہے۔

 

**********

 

 

 

ش ح ۔س ک۔رض

U.No:9498


(Release ID: 1854250) Visitor Counter : 157