صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

ہندوستان میں کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئےٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 210.31  کروڑ  سے تجاوز کرگئی


12 سے 14 سال کی عمر کے گروپ کے  لئے 4کروڑ  سے زائدپہلی  ویکسین ڈوز لگائی گئیں

بھارت میں زیر علاج مریضوں کی تعداداس وقت 96,506  ہے

گذشتہ 24 گھنٹوں میں 8,586 نئے معاملات سامنے آئے

شفایابی کی شرح فی الحال  98.59  فیصد ہے

جانچ کے بعد متاثر پا ئے جانے و الے افراد کی ہفتہ وار شرح اس وقت 3.31  فیصد ہے

Posted On: 23 AUG 2022 9:18AM by PIB Delhi

ہندوستان  میں کووڈ -19 ٹیکہ کاری کی تعداد  آج صبح 7 بجے تک کی عبوری   رپورٹوں کے مطابق 210.31 کروڑ (2,10,31,65,703) سے تجاوز کرگئی ہے۔یہ سنگ میل2,79,87,316 سیشن کے ذریعہ حاصل کیا گیا ہے۔

12 سے 14 سال کی عمر کے گروپ کے لئے کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کا عمل 16 مارچ 2022 کو شروع کیا گیا تھا۔ اب تک 4کروڑ (4,00,16,064) سے زیادہ  نوعمر لوگوں کو کووڈ-19 ویکسین کی پہلی ڈوز لگائی گئی ہے۔اسی طرح، 18 سے 59 سال کے عمر والے افراد کے لئے کووڈ-19 کی احتیاطی خوراک دیئے جانے کا پروگرام 10 اپریل 2022 کو شروع کیا گیا تھا

آج صبح 7 بجے تک موصول ہونے والی عبوری رپورٹ کے مطابق مجموعی اعداد وشمار کی تفصیلات درج ذیل ہیں:

 

مجموعی ٹیکہ کاری کا احاطہ

 

طبی کارکنان

پہلی خوراک

10413654

دوسری خوراک

10103182

احتیاطی خوراک

6659587

 

صف اول کے کارکنان

پہلی خوراک

18433829

دوسری خوراک

17692514

احتیاطی خوراک

12948459

 

12 سے 14 سال کی عمر کا گروپ

پہلی خوراک

40016064

دوسری خوراک

29652329

 

15 سے 18 برس کی عمر کے گروپ کے افراد

پہلی خوراک

61571287

دوسری خوراک

52039860

 

18سے44برس کی عمرکےگروپکےافراد

پہلی خوراک

560321146

دوسری خوراک

512083951

احتیاطی خوراک

52088092

45 سے 59 برس کی عمر کے گروپ کے افراد

پہلی خوراک

203853235

دوسری خوراک

196085623

احتیاطی خوراک

30326336

60 سال سے زیادہ عمرکےافراد

پہلی خوراک

127548856

دوسری خوراک

122559307

احتیاطی خوراک

38768302

احتیاطی خوراک

140790886

کل تعداد

2,10,31,65,703

 

 

 

 

ہندوستان میں زیرعلاج مریضوں کی تعداد  آج   96,506  ہوگئی  جو ملک کے مجموعی پازیٹو معاملات کا 0.22فیصد ہے۔

 

 

نتیجے کے طور پر ، اس وقت ہندوستان میں شفایابیوں کی شرح 98.59 فیصد ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 9,680 مریض شفایاب ہوچکے ہیں اور اس طرح شفایاب ہونے و الے مریضوں کی مجموعی تعداد (عالمی وبا کے آغاز سے )اس وقت 4,37,33,624  ہے۔

 

 

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 8,586  نئے معاملات درج  کئے گئے ہیں۔

 

 

گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کووڈ-19 کے مجموعی طور پر 3,91,281  انجام دیئے گئے۔ ہندوستان میں اس وقت تک مجموعی طور پر88.31 کروڑ سے زیادہ (88,31,16,790) ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں ۔

ملک میں جانچ کے بعد متاثر پائے جانے  والے افراد کی ہفتہ وار شرح اس وقت 3.31 فیصد ہے۔جبکہ جانچ کے بعد متاثر پائے جانے  والے افراد کی یومیہ شرح اس وقت 2.19فیصد درج کی گئی ہے۔

 

 

 

**********

 

ش ح ۔س  ک۔ف ر

U.No:9409


(Release ID: 1853744) Visitor Counter : 159