صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

بھارت  میں کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد209کروڑ27لاکھ سے تجاوزکرگئی


12سے14سال کی عمر کےبچوں کو3کروڑ  99لاکھ  سے زیادہ پہلا ٹیکہ لگایا جاچکا ہے

بھارت میں سردست 1,01,830مریض زیر علاج ہیں

گذشتہ 24 گھنٹوں میں15,754نئے معاملات درج کئے گئے

سردست شفایابی کی شرح98.58  فیصد ہے

متاثرہ پائے جانے والے مریضوں کی ہفتہ واری شرح3.90فیصد ہے

Posted On: 19 AUG 2022 9:52AM by PIB Delhi

آج صبح 7 بجے تک موصولہ عبوری رپورٹ کے مطابق بھارت میں کووڈ-19سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کیمجموعی تعداد209کروڑ27  لاکھ(2,09,27,32,604)سے تجاوز کر گئی ہے۔ملک بھر میں2,78,10,025سیشنز کا انعقاد  کرکے یہ حصولیابی حاصل کی گئی۔

12سے14سال کے نوعمرنوجوانوں میں کووڈ-19 ٹیکہ کاری  کا  آغاز 16   مارچ  2022 سے کیا  گیا  ہے۔  اس عمر کے  بچوں کو اب تک 3  کروڑ99  لاکھ  سے زیادہ (3,99,04,328)  کووڈ -19 سے بچاؤ کا پہلا ٹیکہ لگایا جاچکا ہے۔ اسی طرح،  18 سے 59 سال کی عمر کے افراد کو احتیاطی خوراک کا ٹیکہ لگانے  کا آغاز 10 اپریل 2022 سے  کیا گیا۔ 

آج صبح 7 بجے تک  حاصل عبوری رپورٹ درج ذیل کے مطابق ہے:


ٹیکہ کاری کی مجموعی کوریج

طبی کارکنان

پہلی خوراک

1,04,13,391

دوسری خوراک

1,01,00,654

احتیاطی خورک

66,09,494

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

1,84,33,413

دوسری خوراک

1,76,88,341

احتیاطی خورک

1,28,47,874

12 سے 14 سال کی عمر کےنوعمر بچے

پہلی خوراک

3,99,04,328

دوسری خوراک

2,94,36,395

15 سے 18 سال کی عمر کے نوجوان

پہلی خوراک

6,15,29,678

دوسری خوراک

5,19,02,009

18 سے 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

56,01,76,401

دوسری خوراک

51,15,08,473

احتیاطی خوراک

4,68,71,656

45 سے 59 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

20,38,22,393

دوسری خوراک

19,59,30,545

احتیاطی خوراک

2,78,87,495

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

12,75,30,132

دوسری خوراک

12,24,58,264

احتیاطی خوراک

3,76,81,668

احتیاطی خوراک

13,18,98,187

میزان

2,09,27,32,604


سردست   ملک بھر میں زیر علاج مریضوں کی تعداد1,01,830ہے ۔ زیر علاج مریضوں کی تعداد  ملک بھرکے مجموعی  متاثرہ معاملوں کا0.23 فیصد ہیں ۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image002QPG1.jpg

ملک بھر میں­­­­­­ شفایابی کی شرح98.58 فیصد ہوگئی ہے۔ پچھلے 24 گھنٹے میں15,220مریض روبہ صحت ہوئے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی(عالمی وباپھوٹ پڑنے کے بعد سے ) اب تک شفایاب ہونے والوں کی مجموعی تعداد4,36,85,535ہوگئی ہے۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image0032RPT.jpg

گزشتہ 24 گھنٹے کے دورا ن15,754 نئے معاملے درج ہوئے ہیں۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image004BV2M.jpg

گذشتہ 24 گھنٹے میں مجموعی طور پر4,54,491کووڈ-19 کے نمونوں کی جانچ کی گئی ۔بھارت میں  اب تک مجموعی طور پر88 کروڑ18 لاکھ(88,18,73,052)  سے زیادہ نمونوں کی جانچ کی جاچکی ہے۔

ملک بھر میں سردستمتاثرپائے جانےوالےافراد کی ہفتہ وار شرح سردست3.90 فیصد ہوگئی ہےاور ایک دن میں جانچ کے بعد متاثر پائےجانے والے افراد کی شرح3.47فیصد ہے۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image005W7PF.jpg

*****

 

ش ح۔ ن ر

U NO:9318



(Release ID: 1853059) Visitor Counter : 91