صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

ہندوستان میں کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئےٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 208.95  کروڑ  سے تجاوز کرگئی


 اب تک12 سے 14 سال کی عمر کے گروپ کے  لئے 3.98 کروڑ  سے زائدپہلی  ویکسین ڈوز لگائی گئیں

بھارت میں زیر علاج مریضوں کی تعداداس وقت 1,01,343  ہے

گذشتہ 24 گھنٹوں میں 12,608 نئے معاملات سامنے آئے

شفایابی کی شرح فی الحال  98.58  فیصد ہے

جانچ کے بعد متاثر پا ئے جانے و الے افراد کی ہفتہ وار شرح اس وقت 4.20   فیصد ہے

Posted On: 18 AUG 2022 9:47AM by PIB Delhi

ہندوستان  میں کووڈ -19 ٹیکہ کاری کی تعداد  آج صبح 7 بجے تک کی عبوری   رپورٹوں کے مطابق 208.95 کروڑ (2,08,95,79,722) سے تجاوز کرگئی ہے۔یہ سنگ میل 2,77,65,601 سیشن کے ذریعہ حاصل کیا گیا ہے۔

 بارہ  سے 14 سال کی عمر کے گروپ کے لئے کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کا عمل 16 مارچ 2022 کو شروع کیا گیا تھا۔ اب تک 3.98 کروڑ (3,98,46,763) سے زیادہ  نوعمر لوگوں کو کووڈ-19 ویکسین کی پہلی ڈوز لگائی گئی ہے۔اسی طرح، 18 سے 59 سال کے عمر والے افراد کے لئے کووڈ-19 کی احتیاطی خوراک دیئے جانے کا پروگرام 10 اپریل 2022 کو شروع کیا گیا تھا

آج صبح 7 بجے تک موصول ہونے والی عبوری رپورٹ کے مطابق مجموعی اعداد وشمار کی تفصیلات درج ذیل ہیں:

مجموعی ٹیکہ کاری کا احاطہ

 

طبی کارکنان

پہلی خوراک

1,04,13,328

دوسری خوراک

1,01,00,084

احتیاطی خوراک

65,93,725

 

صف اول کے کارکنان

پہلی خوراک

1,84,33,275

دوسری خوراک

1,76,87,456

احتیاطی خوراک

1,28,16,972

 

12 سے 14 سال کی عمر کا گروپ

پہلی خوراک

3,98,46,763

دوسری خوراک

2,93,46,650

 

15 سے 18 برس کی عمر کے گروپ کے افراد

پہلی خوراک

6,15,08,462

دوسری خوراک

5,18,54,238

 

18سے44برس کی عمرکےگروپ کےافراد

پہلی خوراک

56,01,35,522

دوسری خوراک

51,13,51,618

احتیاطی خوراک

4,53,09,532

45 سے 59 برس کی عمر کے گروپ کے افراد

پہلی خوراک

20,38,14,172

دوسری خوراک

19,58,95,343

احتیاطی خوراک

2,71,57,678

60 سال سے زیادہ عمرکےافراد

پہلی خوراک

12,75,25,220

دوسری خوراک

12,24,35,520

احتیاطی خوراک

3,73,54,164

احتیاطی خوراک

12,92,32,071

کل تعداد

2,08,95,79,722

ہندوستان میں زیرعلاج مریضوں کی تعداد  آج   1,01,343  ہوگئی  جو ملک کے مجموعی پازیٹو معاملات کا 0.23 فیصد ہے۔

 

 

نتیجے کے طور پر ، اس وقت ہندوستان میں شفایابیوں کی شرح 98.58  فیصد ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 16,251  مریض شفایاب ہوچکے ہیں اور اس طرح شفایاب ہونے و الے مریضوں کی مجموعی تعداد (عالمی وبا کے آغاز سے )اس وقت  4,36,70,315     ہے۔

 

 

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 12,608  نئے معاملات درج  کئے گئے ہیں۔

 

 

گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کووڈ-19 کے مجموعی طور پر 3,62,020  ٹیسٹ انجام دیئے گئے۔ ہندوستان میں اس وقت تک مجموعی طور پر 88.14 کروڑ سے زیادہ (88,14,18,561 ) ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں ۔

ملک میں جانچ کے بعد متاثر پائے جانے  والے افراد کی ہفتہ وار شرح اس وقت 4.20 فیصد ہے۔جبکہ جانچ کے بعد متاثر پائے جانے  والے افراد کی یومیہ شرح اس وقت  3.48 فیصد درج کی گئی ہے۔

 

**********

 

 

ش ح ۔س ک۔رض

U.No:9265



(Release ID: 1852764) Visitor Counter : 122