ریلوے کی وزارت
آر پی ایف/آر پی ایس ایف اہلکاروں کو امتیازی خدمات کے لیے صدرجمہوریہ کا پولیس میڈل(پی پی ایم) اور شاندار خدمات کے لیے پولیس میڈل(پی ایم)
Posted On:
14 AUG 2022 2:13PM by PIB Delhi
یوم آزادی 2022 کے موقع پر، عزت مآب صدر جمہوریہ ہند نے درج ذیل آر پی ایف / آر پی ایس ایف اہلکاروں کو امتیازی خدمات کے لیے صدر جمہوریہ کا پولیس میڈل (پی پی ایم) اور شاندار خدمات کے لیے پولیس میڈل(پی ایم) سے نوازا ہے:
امتیازی خدمات کے لیے صدر جمہوریہ کا پولیس میڈل (پی پی ایم)
- جناب پروین چندر سنہا، پرنسپل چیف سیکورٹی کمشنر، ویسٹرن ریلوے
شاندار خدمات کے لیے پولیس میڈل (پی ایم)
- جناب شمس العارفین، اسسٹنٹ سیکورٹی کمشنر، نارتھ فرنٹیئر ریلوے
- جناب راجیو سنگھ سلاریہ، انسپکٹر، ویسٹرن ریلوے
- محترمہ سیدہ تحسین، سب انسپکٹر، ساؤتھ سینٹرل ریلوے
- محترمہ جے شری پرشوتم پاٹل، سب انسپکٹر، سینٹرل ریلوے
- جناب پردیپ کمار، سب انسپکٹر، ریلوے بورڈ
- جناب نصیر احمد بھٹ، سب انسپکٹر، 6بی این/آر پی ایس ایف
- جناب این سبا راؤ، سب انسپکٹر، ایس ای سی ریلوے
- جناب تھریپال گوٹیموکلا، اسسٹنٹ سب انسپکٹر/ ساؤتھ ویسٹرن ریلوے
- جناب سبا راؤ ناٹکم، اسسٹنٹ سب انسپکٹر/ ٹی سی-مولا علی
- جناب راگھویندر کے شیراگیری، اسسٹنٹ سب انسپکٹر، ساؤتھ ویسٹرن ریلوے
- جناب سنیل بھاگوت چودھری، اسسٹنٹ سب انسپکٹر/ سینٹرل ریلوے
- جناب کنورپال یادو، ہیڈ کانسٹیبل، ویسٹرن ریلوے
- جناب بی وجئے ساردھی، ہیڈ کانسٹیبل، ٹی سی مولا علی
- جناب راجندر سنگھ، کانسٹیبل، جے جے آر آر پی ایف اکیڈمی
- شری ستپال، کانسٹیبل/صفائی والا، 3 بی این/آر پی ایس ایف
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
(ش ح ۔ رض ۔ ج ا (
9140
(Release ID: 1851788)