صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

بھارت  میں کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد207کروڑ99 لاکھ سے تجاوزکرگئی


12سے14سال کی عمر کےبچوں کو3کروڑ  97لاکھ  سے زیادہ پہلا ٹیکہ لگایا جاچکا ہے

بھارت میں سردست 16,861مریض زیر علاج ہیں

گذشتہ 24 گھنٹوں میں14,092نئے معاملات درج کئے گئے

سردست شفایابی کی شرح98.54  فیصد ہے

متاثرہ پائے جانے والے مریضوں کی ہفتہ واری شرح4.57فیصد ہے

Posted On: 14 AUG 2022 9:40AM by PIB Delhi

آج صبح 7 بجے تک موصولہ عبوری رپورٹ کے مطابق بھارت میں کووڈ-19سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کیمجموعی تعداد207کروڑ99  لاکھ(2,07,99,63,555)سے تجاوز کر گئی ہے۔ملک بھر میں2,76,28,993سیشنز کا انعقاد  کرکے یہ حصولیابی حاصل کی گئی۔

12سے14سال کے نوعمرنوجوانوں میں کووڈ-19 ٹیکہ کاری  کا  آغاز 16   مارچ  2022 سے کیا  گیا  ہے۔  اس عمر کے  بچوں کو اب تک 3  کروڑ97  لاکھ  سے زیادہ (3,97,58,762)  کووڈ -19 سے بچاؤ کا پہلا ٹیکہ لگایا جاچکا ہے۔ اسی طرح،  18 سے 59 سال کی عمر کے افراد کو احتیاطی خوراک کا ٹیکہ لگانے  کا آغاز 10 اپریل 2022 سے  کیا گیا۔ 

آج صبح 7 بجے تک  حاصل عبوری رپورٹ درج ذیل کے مطابق ہے:        

ٹیکہ کاری کی مجموعی کوریج

طبی کارکنان

پہلی خوراک

1,04,13,026

دوسری خوراک

1,00,98,563

احتیاطی خورک

65,46,956

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

1,84,32,828

دوسری خوراک

1,76,84,642

احتیاطی خورک

1,27,26,289

12 سے 14 سال کی عمر کےنوعمر بچے

پہلی خوراک

3,97,58,762

دوسری خوراک

2,91,38,372

15 سے 18 سال کی عمر کے نوجوان

پہلی خوراک

6,14,66,849

دوسری خوراک

5,17,56,181

18 سے 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

56,00,36,441

دوسری خوراک

51,09,48,264

احتیاطی خوراک

4,03,56,447

45 سے 59 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

20,37,94,844

دوسری خوراک

19,58,01,961

احتیاطی خوراک

2,47,74,704

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

12,75,13,084

دوسری خوراک

12,23,78,654

احتیاطی خوراک

3,63,36,688

احتیاطی خوراک

12,07,41,084

میزان

2,07,99,63,555


سردست   ملک بھر میں زیر علاج مریضوں کی تعداد1,16,861ہے ۔ زیر علاج مریضوں کی تعداد  ملک بھرکے مجموعی  متاثرہ معاملوں کا0.26 فیصد ہیں ۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image002NNBQ.jpg

ملک بھر میں­­­­­­ شفایابی کی شرح98.54 فیصد ہوگئی ہے۔ پچھلے 24 گھنٹے میں16,454مریض روبہ صحت ہوئے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی(عالمی وباپھوٹ پڑنے کے بعد سے ) اب تک شفایاب ہونے والوں کی مجموعی تعداد4,36,09,566ہوگئی ہے۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image003R7E7.jpg

گزشتہ 24 گھنٹے کے دورا ن14,092 نئے معاملے درج ہوئے ہیں۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image004M3CG.jpg

گذشتہ 24 گھنٹے میں مجموعی طور پر3,81,861کووڈ-19 کے نمونوں کی جانچ کی گئی ۔بھارت میں  اب تک مجموعی طور پر88 کروڑ02 لاکھ(88,02,82,103)  سے زیادہ نمونوں کی جانچ کی جاچکی ہے۔

ملک بھر میں سردستمتاثرپائے جانےوالےافراد کی ہفتہ وار شرح سردست4.57 فیصد ہوگئی ہےاور ایک دن میں جانچ کے بعد متاثر پائےجانے والے افراد کی شرح3.69فیصد ہے۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image005C6L1.jpg

*****

 

ش ح۔ ن ر 

U NO:9126



(Release ID: 1851686) Visitor Counter : 102