امور داخلہ کی وزارت

پولیس اہلکاروں کو ’تحقیقات میں شاندار کارکردگی کے لئے مرکزی وزیر داخلہ کے میڈل‘ 2022  سے نوازا گیا

Posted On: 12 AUG 2022 12:45PM by PIB Delhi

 

سال 2022 کے واسطے ’تحقیقات میں شاندار کارکردگی کے لئے مرکزی وزیر داخلہ کے میڈل‘ سے 151 پولیس اہلکاروں کو نوازا گیا۔ (فہرست منسلک ہے)۔ یہ میڈل 2018 میں تشکیل دیا گیا تھا، جس کا مقصد جرائم کی تفتیش کے اعلیٰ پیشہ ورانہ معیار کو فروغ دینا اور تفتیش میں اس طرح کی عمدگی کو تسلیم کرنا ہے۔

یہ اعزاز حاصل کرنے والے اہلکاروں میں 15 سی بی آئی، 11 مہاراشٹر پولیس، 10 مدھیہ پردیش پولیس اور 10اتر پردیش پولیس، 8 کیرالہ پولیس، 8 راجستھان پولیس اور 8 مغربی بنگال پولیس اور باقی دیگر ریاستوں /مرکز کے زیر انتظام خطوں/تنظیموں سے تعلق رکھتے ہیں۔ ان میں اٹھائیس (28) خواتین پولیس اہلکار شامل ہیں۔

 

سال 2022 کے لیے ’’تحقیقات میں بہترین کارکردگی کے واسطے مرکزی  وزیر داخلہ کے میڈل‘‘ سےنوازے گئے افسروں کے نام

 

نمبر شمار

نام (محترمہ/جناب)

ریاست/ تنظیم

1

جناب بی سیتا رمیا، ڈپٹی ایس پی

آندھرا پردیش

2

جناب کنوجو واسو، انسپکٹر

آندھرا پردیش

3

جناب قادر باشا شیخ، سب انسپکٹر

آندھرا پردیش

4

جناب سری نواس راؤ کولی، اسسٹنٹ کمشنر آف پولیس

آندھرا پردیش

5

جناب ستیہ نارائن مٹیالا، انسپکٹر

آندھرا پردیش

6

جناب روہت راجب یر سنگھ، ایس پی

اروناچل پردیش

7

جناب برون پورکایستھ، ایس پی

آسام

8

جناب مرن موئے داس، ایس ڈی پی او

آسام

9

محترمہ روزی تعلقدار، ڈپٹی ایس پی

آسام

10

جناب نارائن سائکیا، ایس آئی

آسام

11

محترمہ سائلی ساولا رام دھرت، ایس پی

بہار

12

جناب ونے تیواری، ایس پی

بہار

13

جناب رام شنکر سنگھ، انسپکٹر

بہار

14

جناب ونے پرکاش، انسپکٹر

بہار

15

جناب منوج کمار رائے، سب انسپکٹر

بہار

16

جناب محمد چاند پرویز، سب انسپکٹر

بہار

17

جناب محمد غلام مصطفی، سب انسپکٹر

بہار

18

محترمہ دویا شرما، سب انسپکٹر

چھتیس گڑھ

19

جناب راجندر کمار جیسوال، ایڈیشنل ایس پی

چھتیس گڑھ

20

جناب دنیش یادو، انسپکٹر

چھتیس گڑھ

21

جناب ابھے چوڈاسما، آئی جی پی

گجرات

22

جناب گریش کمار لکشمن بھائی سنگھل، آئی جی پی

گجرات

23

محترمہ اوشا بچو بھائی راڈا، ڈپٹی سی پی

گجرات

24

جناب ساگر باگمار، ڈپٹی سی پی

گجرات

25

جناب راجندر سنگھ رنجیت سنگھ سرویا، اے سی پی

گجرات

26

جناب بھوپیندر نٹور لال دوے، اے سی پی

گجرات

27

محترمہ سمن دیوی، سب انسپکٹر

ہریانہ

28

جناب بسنت کمار، انسپکٹر

ہریانہ

29

جناب یوگیش کمار، سب انسپکٹر

ہریانہ

30

جناب گوپال چند، ایچ  سی

ہریانہ

31

جناب نرویر سنگھ راٹھور، ایڈیشنل ایس پی

ہماچل پردیش

32

جناب سچیت شرما، ڈپٹی ایس پی

جموں و کشمیر

33

محترمہ روپا بکسلا، سب انسپکٹر

جھارکھنڈ

34

جناب جئے پرکاش نارائن چودھری، ڈپٹی ایس پی

جھارکھنڈ

35

جناب لکشمی گنیش کے، ایڈیشنل ایس پی

کرناٹک

36

جناب وینکٹپا نائیکا، ڈپٹی ایس پی

کرناٹک

37

جناب میسور راجندر گوتم، ڈپٹی ایس پی

کرناٹک

38

جناب شنکر کلپا مریہال، ڈپٹی ایس پی

کرناٹک

39

جناب شنکر گوڑا ویرن گوڑا پاٹل، ڈپٹی ایس پی

کرناٹک

40

جناب گروباسوراج ایچ ہیرے گودر سرکل پولس انسپکٹر

کرناٹک

41

جناب آنند آر، اے اے آئی جی

کیرالہ

42

جناب کے کارتک، ڈسٹرکٹ پولیس چیف

کیرالہ

43

جناب وپن وی ایس، انسپکٹر

کیرالہ

44

جناب ماہم سلیم، سب انسپکٹر

کیرالہ

45

جناب وجو کمار نلین اکشن، ڈپٹی ایس پی

کیرالہ

46

جناب کروپاسامی، ڈسٹرکٹ پولیس چیف

کیرالہ

47

جناب ایمانوئل پال، ڈپٹی ایس پی

کیرالہ

48

جناب کمار آر، انسپکٹر

کیرالہ

49

جناب اودیش سنگھ تومر، آفی شی ایٹنگ انسپکٹر

مدھیہ پردیش

50

جناب رویندر کمار چاوڑیا، انسپکٹر

مدھیہ پردیش

51

جناب اوماشنکر مکاتی، ایس آئی

مدھیہ پردیش

52

جناب امرت کمار ٹگا، انسپکٹر

مدھیہ پردیش

53

جناب سکتورام ماروی، انسپکٹر

مدھیہ پردیش

54

محترمہ ششی وشوکرما، انسپکٹر

مدھیہ پردیش

55

جناب لوکیش کمار سنہا، ایس پی

مدھیہ پردیش

56

جناب سنتوش کمار پانڈرے، انسپکٹر

مدھیہ پردیش

57

محترمہ سونم رگھوونشی، ایس آئی

مدھیہ پردیش

58

محترمہ سپنا راٹھور، ایس آئی

مدھیہ پردیش

59

جناب کرشن کانت اپادھیائے، ڈپٹی سی پی

مہاراشٹر

60

جناب پرمود بھاسکرراؤ تورڈمل، انسپکٹر

مہاراشٹر

61

جناب منوج موہن پوار، اسسٹنٹ  پولیس انسپکٹر

مہاراشٹر

62

جناب دلیپ شیشوپال پوار، انسپکٹر

مہاراشٹر

63

جناب اشوک تانا جی ویرکر، ایس ڈی پی او

مہاراشٹر

64

جناب اجیت بھاگوت پاٹل، ایس ڈی پی او

مہاراشٹر

65

محترمہ رانی توکارام کالے، اسسٹنٹ انسپکٹر

مہاراشٹر

66

محترمہ دیپ شیکھا دیپک وارے، انسپکٹر

مہاراشٹر

67

جناب سریش کمار نانا صاحب راوت، انسپکٹر

مہاراشٹر

68

جناب جتیندر بوڈپا وان کوٹی، انسپکٹر

مہاراشٹر

69

جناب سمیر سریش اہیرراؤ، انسپکٹر

مہاراشٹر

70

جناب مرچانگ ونگماہائی، سب انسپکٹر

منی پور

71

جناب پیرکھٹلانگ سوچیانگ، ڈپٹی ایس پی

میگھالیہ

72

محترمہ لال بیلتھانگی، سب انسپکٹر

میزورم

73

محترمہ تلکھا کے سُمی، ایڈیشنل ایس پی

ناگالینڈ

74

جناب آشیش چندر جینا، انسپکٹر

اوڈیشہ

75

محترمہ انوسویا نائک، انسپکٹر

اوڈیشہ

76

محترمہ سمترا جینا، ڈی ایس پی

اوڈیشہ

77

جناب رمیش کمار پردھان، انسپکٹر

اوڈیشہ

78

جناب شمندر سنگھ، انسپکٹر

پنجاب

79

جناب گیان پرکاش نول، ایڈیشنل ڈی سی پی

راجستھان

80

جناب دیویندر، انسپکٹر

راجستھان

81

محترمہ مدھو کنور راج پروہت، سب انسپکٹر

راجستھان

82

ڈاکٹر انوکرتی اجنیہ، ایڈیشنل ایس پی

راجستھان

83

جناب چھتر سنگھ، انسپکٹر

راجستھان

84

جناب پورن سنگھ راج پروہت، انسپکٹر

راجستھان

85

جناب سجانا رام، سب انسپکٹر

راجستھان

86

جناب بھوانی شنکر سوتھار، سب انسپکٹر

راجستھان

87

محترمہ اے کنکیشوری، ایڈیشنل ایس پی

تمل ناڈو

88

محترمہ  کے اموتھا، انسپکٹر

تمل ناڈو

89

محترمہ ایس ششی کلا، انسپکٹر

تمل ناڈو

90

محترمہ پانڈی متولکشمی، انسپکٹر

تمل ناڈو

91

جناب آر سیلواراجن، سب انسپکٹر

تمل ناڈو

92

جناب پی وینکٹا رمنا، ڈی ایس پی

تلنگانہ

93

جناب رودراورم گندلا سیوا ماروتھی، اسسٹنٹ سی پی

تلنگانہ

94

جناب انجی ریڈی بجور، انسپکٹر

تلنگانہ

95

جناب اشالا گنگارام، ڈی ایس پی

تلنگانہ

96

جناب رگھو ویگلم، اسسٹنٹ سی پی

تلنگانہ

97

محترمہ ایملی نندی، سب انسپکٹر

تریپورہ

98

جناب رام گووند مشرا، انسپکٹر

اتر پردیش

99

جناب نیرج کمار پال، سب انسپکٹر

اتر پردیش

100

جناب بھیا شیو پرساد سنگھ، انسپکٹر

اتر پردیش

101

جناب سنتوش کمار شرما، انسپکٹر

اتر پردیش

102

جناب سنسار سنگھ راٹھی، ڈپٹی ایس پی

اتر پردیش

103

جناب یوگیندر کمار، انسپکٹر

اتر پردیش

104

جناب کملیش سنگھ، ایس ایچ او

اتر پردیش

105

جناب سورج کمار تیواری، سب انسپکٹر

اتر پردیش

106

جناب سوی رتنا گوتم، ڈپٹی ایس پی

اتر پردیش

107

جناب شیلیش کمار رائے، انسپکٹر

اتر پردیش

108

محترمہ بھدانے وشاکھا اشوک، ایس پی

اتراکھنڈ

109

جناب چندر ناتھ ایچ رائے، سب انسپکٹر

مغربی بنگال

110

جناب ہمادری چکرورتی، سب انسپکٹر

مغربی بنگال

111

جناب سندیپ پرمانک، سب انسپکٹر

مغربی بنگال

112

جناب جینت پال، سب انسپکٹر

مغربی بنگال

113

جناب امت کمار سنگھ، سب انسپکٹر

مغربی بنگال

114

جناب چندر پرتاپ شرما، سب انسپکٹر

مغربی بنگال

115

جناب سوہوم چٹرجی، سب انسپکٹر

مغربی بنگال

116

محترمہ  شونا سیوا، سب انسپکٹر

مغربی بنگال

117

جناب پی جیون، سب انسپکٹر

انڈو مان و نکوبار جزائر

118

محترمہ  چھایا بین لکشمن بھائی ٹنڈیل، سب انسپکٹر

دادرہ اور نگر حویلی

119

جناب لیلادھر مکوانہ، سب انسپکٹر

دمن اور دیو

120

جناب دیپک یادو، ڈی سی پی

دہلی

121

جناب منیش کمار، سب انسپکٹر

دہلی

122

جناب سنجے کمار گپتا، انسپکٹر

دہلی

123

جناب آر پی مینا، ڈی سی پی

دہلی

124

جناب سنجے دت، اے سی پی

دہلی

125

جناب انوج کمار تیاگی، انسپکٹر

دہلی

126

جناب آر راجن، سب انسپکٹر

پڈوچیری

127

جناب لاہری دورجی لہٹو، ایس پی

این آئی اے

128

محترمہ پرتیھا امبیڈکر، ایس پی

این آئی اے

129

جناب راجیش کمار شرما، ڈپٹی ایس پی

این آئی اے

130

جناب اجے کمار سنگھ، ڈپٹی ایس پی

این آئی اے

131

جناب ششی کانت راج ناتھ سنگھ، انسپکٹر

این آئی اے

132

سریندر کمار روہیلا، ڈپٹی ایس پی

سی بی آئی

133

جناب پرمود کمار، ڈپٹی ایس پی

سی بی آئی

134

جناب سندیپ سنگھ بھدوریا، ڈپٹی ایس پی

سی بی آئی

135

جناب منوج کمار، ڈپٹی ایس پی

سی بی آئی

136

جناب کمار بھاسکر، ڈپٹی ایس پی

سی بی آئی

137

جناب ہیمانشو شاہ، انسپکٹر

سی بی آئی

138

جناب سمبھاجی نروتی، انسپکٹر

سی بی آئی

139

محترمہ ایم سسی ریکھا، انسپکٹر

سی بی آئی

140

جناب سری دھر ڈی، انسپکٹر

سی بی آئی

141

جناب ستیہ ویر، انسپکٹر

سی بی آئی

142

جناب ساجی سنکر، انسپکٹر

سی بی آئی

143

جناب دیپک کمار، انسپکٹر

سی بی آئی

144

جناب انوج کمار، انسپکٹر

سی بی آئی

145

جناب امیت اودیش سریواستو، انسپکٹر

سی بی آئی

146

جناب پردیپ کمار ترپاٹھی، انسپکٹر

سی بی آئی

147

جناب سدھانشو کمار سنگھ، زیڈ ڈی

این سی بی

148

جناب کلدیپ شرما، اے ڈی

این سی بی

149

جناب پنکج کمار دویدی، اے ڈی (آپریشنس)

این سی بی

150

محترمہ مہک جین، سپرنٹنڈنٹ

این سی بی

151

جناب ایم سریش کمار، سپرنٹنڈنٹ

این سی بی

 

 

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ش ح۔ا گ۔ن ا۔

U-9082

                          



(Release ID: 1851281) Visitor Counter : 171