صدر جمہوریہ کا سکریٹریٹ

صدرجمہوریہ ہند دروپدی مرمو   نے سابق صدر وی وی گری کو ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا

Posted On: 10 AUG 2022 12:04PM by PIB Delhi

 

صدرجمہوریہ ہند محترمہ دروپدی مرمو نے آج  (10 اگست 2022)راشٹرپتی بھون میں سابق صدرجمہوریہ ہند جناب وی وی گری کو ان کی سالگرہ پر خراج عقیدت پیش کیا ۔  صدر اور راشٹر پتی بھون کے افسران نے جناب وی وی گری کی ایک تصویرکےسامنے گلہائےعقیدت نذر کئے۔

 

************

ش ح ۔ ح ا ۔ ف ر

U. No.8961



(Release ID: 1850435) Visitor Counter : 131