صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ-19 اپ ڈیٹ

Posted On: 09 AUG 2022 9:19AM by PIB Delhi

ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک 206.88  کروڑ  (93.64 کروڑ  دوسری خورک اور 11.14 کروڑ احتیاطی خوراک) ٹیکے لگائے جاچکے ہیں

پچھلے 24 گھنٹے میں 31,95,034 ٹیکے لگائے گئے

سردست بھارت میں 1,31,807مریض زیر علاج ہیں

 زیر علاج مریضوں کی شرح فی الحال 0.30  فیصد ہے

شفایابی کی شرح فی الحال98.51  فیصد ہے

گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 16,412 مریض رو بہ صحت ہوئے ہیں،اس طرح شفایاب ہونے والے  مریضوں کی کل تعداد بڑھ کر  4,35,16,071  ہوگئی ہے

گزشتہ 24 گھنٹے میں 12,751 نئے معاملے سامنے آئے ہیں

متاثرہ مریضوں کی یومیہ شرح  (3.50 فیصد) ہے

اسی طرح متاثرہ مریضوں کی ہفتہ واری شرح  (4.69  فیصد)ہے

مجموعی طور پر اب تک 87.85 کروڑ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں؛   گذشتہ 24 گھنٹوں میں 3,63,855  ٹیسٹ  کئے گئے

*****

ش ح۔ ن09.08.2022) )

U NO:8916

 



(Release ID: 1850225) Visitor Counter : 82