صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

ہندوستان میں کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئےٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 206.56  کروڑ  سے تجاوز کرگئی


 اب تک12 سے 14 سال کی عمر کے گروپ کے  لئے 3.95 کروڑ  سے زائدپہلی  ویکسین ڈوز لگائی گئیں

بھارت میں زیر علاج مریضوں کی تعداداس وقت 1,35,510  ہے

گذشتہ 24 گھنٹوں میں 16,167 نئے معاملات سامنے آئے

شفایابی کی شرح فی الحال  98.50  فیصد ہے

جانچ کے بعد متاثر پا ئے جانے و الے افراد کی ہفتہ وار شرح اس وقت 4.64   فیصد ہے

Posted On: 08 AUG 2022 9:19AM by PIB Delhi

ہندوستان  میں کووڈ -19 ٹیکہ کاری کی تعداد  آج صبح 7 بجے تک کی عبوری   رپورٹوں کے مطابق 206.56 کروڑ (2,06,56,54,741) سے تجاوز کرگئی ہے۔یہ سنگ میل 2,73,95,158 سیشن کے ذریعہ حاصل کیا گیا ہے۔

 بارہ  سے 14 سال کی عمر کے گروپ کے لئے کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کا عمل 16 مارچ 2022 کو شروع کیا گیا تھا۔ اب تک 3.95کروڑ (3,95,17,944) سے زیادہ  نوعمر لوگوں کو کووڈ-19 ویکسین کی پہلی ڈوز لگائی گئی ہے۔اسی طرح، 18 سے 59 سال کے عمر والے افراد کے لئے کووڈ-19 کی احتیاطی خوراک دیئے جانے کا پروگرام 10 اپریل 2022 کو شروع کیا گیا تھا

آج صبح 7 بجے تک موصول ہونے والی عبوری رپورٹ کے مطابق مجموعی اعداد وشمار کی تفصیلات درج ذیل ہیں:

مجموعی ٹیکہ کاری کا احاطہ

 

طبی کارکنان

پہلی خوراک

10412659

دوسری خوراک

10095569

احتیاطی خوراک

6466927

 

صف اول کے کارکنان

پہلی خوراک

18432023

دوسری خوراک

17679680

احتیاطی خوراک

12559454

 

12 سے 14 سال کی عمر کا گروپ

پہلی خوراک

39517944

دوسری خوراک

28729649

 

15 سے 18 برس کی عمر کے گروپ کے افراد

پہلی خوراک

61364340

دوسری خوراک

51505188

 

18سے44برس کی عمرکےگروپ کےافراد

پہلی خوراک

559848193

دوسری خوراک

510157649

احتیاطی خوراک

33599308

45 سے 59 برس کی عمر کے گروپ کے افراد

پہلی خوراک

203753295

دوسری خوراک

195616592

احتیاطی خوراک

21263233

60 سال سے زیادہ عمرکےافراد

پہلی خوراک

127484610

دوسری خوراک

122253712

احتیاطی خوراک

34914716

احتیاطی خوراک

10,88,03,638

کل تعداد

2,06,56,54,741

ہندوستان میں زیرعلاج مریضوں کی تعداد  آج  1,35,510  ہوگئی  جو ملک کے مجموعی پازیٹو معاملات کا 0.31 فیصد ہے۔

 

 

نتیجے کے طور پر ، اس وقت ہندوستان میں شفایابیوں کی شرح 98.50  فیصد ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 15,549  مریض شفایاب ہوچکے ہیں اور اس طرح شفایاب ہونے و الے مریضوں کی مجموعی تعداد (عالمی وبا کے آغاز سے )اس وقت 4,34,99,659      ہے۔

 

 

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 16,167  نئے معاملات درج  کئے گئے ہیں۔

 

 

گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کووڈ-19 کے مجموعی طور پر 2,63,419 ٹیسٹ انجام دیئے گئے۔ ہندوستان میں اس وقت تک مجموعی طور پر 87.81 کروڑ سے زیادہ (87,81,88,162 ) ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں ۔

ملک میں جانچ کے بعد متاثر پائے جانے  والے افراد کی ہفتہ وار شرح اس وقت 4.64 فیصد ہے۔جبکہ جانچ کے بعد متاثر پائے جانے  والے افراد کی یومیہ شرح اس وقت  6.41 فیصد درج کی گئی ہے۔

 

**********

 

 

ش ح ۔س ک۔رض

U.No:8835


(Release ID: 1849626) Visitor Counter : 149